براؤزنگ ٹیگ

#sachintendulkar

ٹنڈولکر نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈبلے باز اور سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں پیش گوئی کردی ۔ ٹنڈولکر نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آغاز میں آئی سی سی سے بات کرتے ہوئے ٹرافی کو پچ پر لے جانے کے بعد ہندوستان میں ایونٹ کے آغاز کا اشارہ دیتے ہوئے چار سیمی فائنلسٹوں کو اشارہ کیا۔ ٹنڈولکر نے کہا کہ اس ٹرافی کو میدان میں لے جانا ایک حقیقی تجربہ تھا۔2011 سے پہلے کسی میزبان ملک نے ٹورنامنٹ نہیں جیتا تھا۔ جہاں تک ان چار ٹیموں کا تعلق ہے جن کے بارے میں تندولکر کا…

ورلڈ کپ میں زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑی میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے ۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 5اکتوبر سے آغازہو گا ۔میگا ایونٹ میں اپنی سو فیصد سے زیادہ کارکردگی دکھانے کیلئے ہر کھلاڑی بے چین نظر آتا ہے کیونکہ اس بڑے ایونٹ میں یادگار پرفارمنس کو مدتوں یاد رکھا جا سکتا ہے ۔ ویسے تو ہر ٹیم کے کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے ملک کیلئے کچھ نہ کچھ کرنے کی تمنا لئے اپنی بھرپور تیار کرتے ہیں تاہم کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جن اپنے ملک کیلئے کچھ ایسے کارہائے نمایاں انجام دے دیتے ہیں جو ہمیشہ یاد…

ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ ویسے ہی ریکارڈز کا کھیل ہے تاہم کچھ کھلاڑی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے جاتے ہیں جو بسا اوقات ایک لمبے عرصے تک ان کی شناخت بن جا تے ہیں ۔ بات کی جائے ایک روزہ میچز کی تو میں اس میں بہت سے نامور کھلاڑی آئے اور چلے تاہم کچھ ایسے بھی آئے جو میدانوں میں لمبے عرصے تک تماشائیوں کے جوش و خروش کی وجہ بنے رہے ۔ان کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں سے بے شمار ایسے ریکارڈ قائم کئے جو شاید ایک لمبے عرصے تک ان کے ناموں کے ساتھ ہی منسلک رہیں ۔ہم بات کر رہے ہیں ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز…

آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ ،بابر نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ میں سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ قومی کپتان ون ڈے میں عمدہ کارکردگی کے بعد اس رینکنگ میں 15ویں نمبر پر آ گئے جبکہ بھارتی سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکرایک درجے تنزلی کے بعد 16ویںپوزیشن پر پہنچ گئے ۔ https://twitter.com/SajSadiqCricket/status/1511752006700085261 آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ کا انحصار کریئر کے دوران کسی ایک موقع پر حاصل کئے گئے ریٹنگ پوائنٹس پر ہوتا ہے۔ سچن ٹنڈولکر کے ریٹنگ پوائنٹس 887 ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More