براؤزنگ ٹیگ

#solar

ہوائی جہاز کو شمسی توانائی سے چلانے کا کامیاب تجربہ

لاہور(پاک ترک نیوز) شمسی توانائی سے گھروں میں بجلی فراہم کرنے کے بعد اب ہوائی جہاز کو بھی سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی سولر انرجی سے چلنے والے جہاز بھی بن جائیں گے، سولر اسٹریٹوس نامی کمپنی کی ٹیم نے شمسی توا نائی سے چلنے والے برقی ہوائی جہاز کو 10 ہزار میٹر کی بلندی پر اڑا کر نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ہوائی جہاز کو سولر پر چلانے کا مقصد ہوائی مسافروں کو سستے ہوائی ٹکٹ فراہم کرنا ہے اور اس سے ایندھن کی بھی بچت ہو گی، شمسی توا نائی سے چلنے والے جہازوں کی وجہ…

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے ،وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات بلوچستان کابینہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں گورنر، وزیراعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزرا و دیگر موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہے گیا اسے ترقی دیے بغیر پاکستان کی ترقی مکمل نہیں ہوگی، بلوچستان کے ٹیوب ویلز…

ملک میں سولرائزیشن میں اضافہ، حکومت عالمی بنک کے سامنے رو پڑی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا توانائی کا شعبہ نجی سطح پر شمسی توانائی کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے اثرات سے دوچار ہے۔حکومت نے نجی بجلی گھروںکوپیداواری صلاحیت کی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے نمٹنے میں مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا۔ وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور وزیر برائے بجلی اویس لغاری نے گذشتہ روز عالمی بینک کے ساتھ جاری توانائی اصلاحات اور پیٹرولیم اور پاور سیکٹر دونوں کو بہتر بنانے کے لیے حکومتی اقدامات پر مشترکہ اجلاس میں اپنی ٹیموں کی قیادت کی۔ نائب صدر مارٹن رائزر کی سربراہی…

ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازؑہ ھل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ لیکن وہ اسے انتخابات تک ظاہر نہیں کریں گے اس بات کا دعویٰ ایک برطانوی اخبار نے اپنی ہفتہ کے روز کی اشاعت میںسیاستدان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ایک منصوبہ ہے۔ لیکن وہ کیبل نیوز نیٹ ورکس کے ساتھ اس پر بحث نہیں کرے گا کیونکہ اس کے بعد اس منصوبے کی افادیت پر حرف آ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے بجائےٹرمپ امریکی ووٹروں کو جیتنے کی…

سولر بالکونیاں بنانے میں جرمنی یورپ میں سب سے آگے

برسلز (پا ک ترک نیوز) جرمنی میں چار لاکھ ے زیادہ پلگ ان سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر لوگوں کے گھروں کی بالکونیوں کی ہموار چھتوں پر لگائے گئے ہیں۔اور اب یہ پورے یورپ مین مقبولیت پا رہے ہیں۔ سولر پاور یورپ ایسوسی ایشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ صرف 2024 کی پہلی سہ ماہی میں جرمنی میںکم از کم 50ہزار پی وی آلات شمسی توانائی کے شعبے میں شامل کیے گئے تھے۔ جو جرمنی میں مضبوط شمسی ثقافت کی نشاندہی کرتے ہیں۔اب سولر بالکونیاں پورے یورپ میں توانائی کی وسیع…

جرمنی میں قابل تجدید توانائی کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اصلاحاتی پیکیج منظور

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن قانون سازوں نے ملک کو درپیش توانائی کے بحران کے حل کے لئے اصلاحات کے ایک بڑے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا مقصد قابل تجدید توانائی کی پیداوار کو بڑھانا ہے۔ جرمن حکومت نے اپریل میں اپنے 600 صفحات پر مشتمل "ایسٹر پیکج" کی نقاب کشائی کی تھی۔ روس کے یوکرین پر حملے کے دو ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد ماسکو اور مغربی یورپی پڑوسیوں کے درمیان توانائی کے بحران میں اضافہ ہوا۔ جن میں سے اکثر روسی فوسل فیول کے خریدار تھے۔ جرمنی نے حالیہ مہینوں میں روس سے اپنی توانائی کی درآمدات میں…

توانائی بحران ،سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث حکومت نے نے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی سے متعلق قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور ٹاسک فورس کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ جہاں بجلی پر سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے وہاں بھی سولر پلانٹس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، توانائی بچت اور گرین انرجی کو فروغ دینے کے لیے پالیسی بنانے پر بھی غور ہوا ہے، گزشتہ برس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More