براؤزنگ ٹیگ

#sports

پیرس : اولمپکس کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پرحملے

فرانس (پاک ترک نیوز ) پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار ہوگئی ۔ فرانسیسی ریل کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد ٹرین نظام کو مفلوج کرنا تھا اسی لیے بڑے پیمانے کا حملہ کیا گیا ہے، ان حملوں کے باعث 8 لاکھ مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ریلوے سٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی جس سے ریلوے کا نظام معطل ہوگیا، ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے بد نیتی پر مبنی کارروائیاں ہیں۔ قومی ٹرین آپریٹر نے کہا کہ ایس این سی ایف راتوں رات بیک وقت کئی بدنیتی پر…

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں دونوں کی قابلیت کو سراہا۔ آرمی چیف نے ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کی قابلیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ باکسر عامر خان سابق ورلڈ چیمپئن رہے ہیں جبکہ شاہزیب رند نے حال ہی میں مکسڈ…

2024سمر اولمپک کھیلوں کی مشعل روشن کر دی گئی

اولمپیا۔ یونان(پاک ترک نیوز) رواں سال پیرس میں منعقد ہونے والی سمر اولمپک کھیلوں کی مشعل نے ایک روایتی تقریب کے دوران قدیم اولمپیا میں کھیلوں کی جائے پیدائش پر روشن ہونے کے بعد اپنا سفر شروعکر دیا ہے۔ منگل کے روز یہاںاداکارہ میری مینا نے ایک قدیم یونانی اعلیٰ کاہن کے کردار میں قدیم یونانی اساطیر کی دیوی ہیرا کے 2,500 سال پرانے مندر کے سامنے ابر آلود آسمان کی وجہ سے مقعر آئینے کے بجائے بیک اپ شعلے کا استعمال کرتے ہوئے مشعل کو روشن کیا۔ ہیلینک اولمپک کمیٹی کے مطابق تقریباً 600 مشعل بردار…

ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے بیس بال اور سائیکلنگ وفد کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے بیس بال اور سائیکلنگ وفد نے ملاقات کی ۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے ان کے دفتر میں بیس بال اور سائیکلنگ وفد کی خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات میں معظم خان کلئیر چئیر مین پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن، سید فخر علی شاہ جنرل سیکرٹری بیس بال، شہزادہ بٹ سیکرٹری پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن ، حافظ شاہد اور کوآرڈینیٹر امجد نواز خان ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں خصوصی طور پر پنجاب میں بیس بال گراؤنڈ کی فراہمی اور آنے والے ٹورنامنٹ خصوصی طور ہر زیر…

پنجاب کا پہلا سپورٹس کوئز مقابلہ 23 مارچ سے شروع ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کا پہلا سپورٹس کوئز مقابلہ 23 مارچ سے شروع ہو گا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی ڈپٹی کمشنر لاہور آفس آمد ہوئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے وزیر کھیل پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اور ڈی سی لاہور نے ملاقات میں کھیلوں کے فروغ و ترویج پر تبادلہ خیال کیا ۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے وزیر کھیل پنجاب کو پاکستان کے پہلے سپورٹس کوئز پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ایس آر یو اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پاکستان کا پہلا سپورٹس کوئز…

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں سکولوں کے لیے پرائم منسٹرز مائنڈ سپورٹس انیشیٹیو کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک سے شرکت کے لیے آئے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے…

گول کرنے کے بعد رونالڈو کا روایتی سعودی رقص

ریاض (پاک ترک نیوز) کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں میچ کے دوران روایتی سعودی رقص کے انداز میں جھوم کر ایک مرتبہ پھر ا پنے مداحوں کے دل جیت لیے۔ https://twitter.com/Nawaf_STATS/status/1696593435572994310 النصر کلب کے لیے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز سعودی پروفیشنل لیگ کےمیچ کے دوران الشباب کلب کے خلاف اپنے گول پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی طرف رخ کیا اور اپنے ہاتھ کو اونچا کر کے خوشی کا اظہار کیا۔مداحوں کا خیال ہے کہ وہ العرضہ رقص کرتے نظر آئے۔ یہ سعودی عرب کے سب سے زیادہ…

31ویں عالمی یونیورسٹی کھیلیں اختتام پذیر، میزبان چین 103سونے کے تمغوں کےسا تھ پہلے نمبر پر

چینگ ڈو(پاک ترک نیوز) چینگ ڈو یونیورسیڈ کی مشعل کے بجھنے کے ساتھ ہی چین کے مغربی صوبے سیچوان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والی عالمی یونیورسٹی کھیلیں ختم ہوگئی ہیں جن میں 113ملکوں کے 6500طلبا کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ یونیورسیڈ میںتمام 269 تمغوں کے مقابلوں کا فیصلہ ہونے کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب منگل کی شب منعقد ہوئی۔ جس میںکھیلوں کی مشعل اب جرمنی کے حوالے کر دی گئی ہے، جو 2025 ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی میزبانی کرے گا۔چینگ ڈو یونیورسیڈ کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ یہ کووڈ۔19کے وبائی مرض کے بعد چین…

کولمبو ٹیسٹ ،پاکستان کی برتری 231رنز ہوگئی

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان کی سری لنکا کیخلاف برتری 231رنز ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 397رنز بنا لئے ہیں ۔عبداللہ شفیق 190جبکہ آغا سلمان 28رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

آذربائیجان کے پرچم کو نذر آتش کرنا آرمیینائی بربریت کی واضح مثال

باکو (پاک ترک نیوز) نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت اور جمہوریہ آذربائیجان کی قومی اولمپک کمیٹی نے یریوان، آرمینیا میں یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں آرمیینا ئی شخص کی جانب سے آذربائیجان پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے ۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یریوان میں آذربائیجان کے پرچم کو نذر آتش کرنا آرمینیائی بربریت کی واضح مثال ہے ۔ آرمینیا کے وزیر اعظم کی شرکت کی تقریب میں اس طرح کے وحشیانہ فعل کا ارتکاب اور آرمینیائی عوام کی طرف سے اس کی منظوری، اور اس فعل کے…

آئی سی سی آج سال کے بہترین پرفامرز کیلئے ایوارڈز کا اعلان کرے گا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )آج سال بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالوںکھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز فاتحین کا اعلان کرے گا۔ آئی سی سی نے اپنے سالانہ ایوارڈز کے مرحلہ وار اعلان کا شیڈول جاری کردیا ، شیڈول کے تحت آج اور کل 5آئی سی سی ٹیمز آف دی ایئر کی رونمائی کی جائے گی جبکہ 13کیٹیگریز میں انفرادی ایوارڈز کا اعلان 25 اور 26 جنوری کو ہوگا۔ ووٹنگ میں دنیا بھر کے ہزاروں شائقین نے بھی آن لائن حصہ لیا، 4 روز کے دوران آئی سی سی کے ڈیجیٹل چینلز پر ان ایوارڈز…

بابراعظم کی حمایت میں سابق کپتان وسیم اکرم سامنے آ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سابق کپتان وسیم اکرم سامنے آ گئے ۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ہمیں کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے،بابر اعظم کا تجربہ ابھی کم ہے،ان کو ہٹانے سے ٹیم میں کچھ نہیں ہو گا البتہ سپورٹ کرنے سے فرق پڑنا ہے۔ تینوں فارمیٹ میں قیادت کا بوجھ بانٹنے کیلئے بابر اعظم کو ہٹانے کے سوال پرسابق کپتان نے کہا کہ یا تو آپ کے پاس کوئی عمران خان، جاوید میانداد یا مائیک بریرلی بیٹھا ہو تو بات سمجھ میں بھی آئے، اب اگر بابر اعظم کا…

آذربائیجان کے اتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی، طلائی تمغے جیت لیا

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی اتھلیٹس نے سیئول میں منعقدہ 'دی فیری کوریا' مقابلوں میں کامیابی سے کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ گروپ مشقوں میں آذربائیجان کی ٹیم، جس میں نرگس رمضانوو، فاطمہ محمد زادے، زہرہ پاشازادے، فدان یوسف زادے، سکینہ ابراہیم بے اور لیلا علیئیو شامل ہیں، نے مشقوں میں تین ربن اور دو گیندوں کے ساتھ ساتھ پانچ ہوپس کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔لیلی آغازادے نے ہوپ اور میس کے ساتھ گولڈ میڈل، ربن کے ساتھ سلور میڈل اور گیند کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

انگلش کپتان کا انجری کے باعث پاکستان سے ٹی ٹونٹی سیریز نہ کھیلنے کا امکان

لاہور (پاک ترک نیوز) انگلش کپتان جوش بٹلر کا انجری کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز نہ کھیلنے کا امکان ہے ۔انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈد معین علی کراچی میں کھیلے جانے والے چاروں میچز میں قیادت کریں گے، لاہور کے میچز میں بھی ان کے قیادت کرنے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر کی پنڈلی کی تکلیف زیادہ نہیں لیکن جلد بازی کرنے سے دوبارہ انجری ہونے کا خدشہ ہے۔ جوز بٹلر پنڈلی کی انجری کا شکارہیں،ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وہ آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں اور ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹ ہونے کے…

وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے اسلام آباد میں برمنگھم اولمپکس میں میڈل جیت کر آنے والے اتھلیٹ کی حوصلہ افزائی کی تقریب سے خطاب کے دوران ڈپارٹمنٹل سپورٹس پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کھلاڑیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے ہم آج گزشتہ حکومت کے دور میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ پر لگائی گئی پابندی ختم کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ…

بازو اور کہنی زخمی ہونے کے بعد ثانیہ مرزا یو ایس اوپن سے باہر ہو گئیں

دوبئی (پاک ترک نیوز) انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بازو کی انجری کے باعث امریکہ میں ہونے والی یو ایس اوپن ٹینس چیمپیئن شپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ثانیہ مزرا نےیو ایس اوپن 2022 سے باہر ہونے کا اعلان گذشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے کیاہے۔ثانیہ مرزا نے لکھا ہےکہ آج میرے پاس اچھی خبر نہیں ہے۔ دو ہفتے قبل کینیڈا میں کھیل کے دوران میرا بازو اور کہنی زخمی ہو گئے تھے۔اس انجری کی گزشتہ روز سکین کی رپورٹ آنے سے پہلے تک مجھے اندازا نہیں تھا کہ…

گال ٹیسٹ ،سری لنکا کے 4وکٹوں پر 109رنز ،مجموعی برتری 256ہو گئی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سری لنکا نے چائے کے وقفے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 109رنز بنا لئے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 256رنز ہو گئی ہے ۔چندیمیل 18جبکہ کپتان کورتنے 4رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔اینجلو میتھیوز 35، فرنینڈو 19رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ،یاسر شاہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں 231رنزبنا کر آئوٹ ہو گئی تھی…

ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ ویسے ہی ریکارڈز کا کھیل ہے تاہم کچھ کھلاڑی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے جاتے ہیں جو بسا اوقات ایک لمبے عرصے تک ان کی شناخت بن جا تے ہیں ۔ بات کی جائے ایک روزہ میچز کی تو میں اس میں بہت سے نامور کھلاڑی آئے اور چلے تاہم کچھ ایسے بھی آئے جو میدانوں میں لمبے عرصے تک تماشائیوں کے جوش و خروش کی وجہ بنے رہے ۔ان کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں سے بے شمار ایسے ریکارڈ قائم کئے جو شاید ایک لمبے عرصے تک ان کے ناموں کے ساتھ ہی منسلک رہیں ۔ہم بات کر رہے ہیں ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز…

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،قومی ٹیم پرسوں کولمبو روانہ ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم 6جولائی کو کولمبو روانہ ہو گی ۔ کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا فاسٹ اٹیک بھی بہت اچھا ہے۔ بیٹسمین فارم میں ہیں۔ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے۔اپنی بیٹنگ پر محنت کر رہا ہوں تا کہ ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی پہلے نمبر پر آ سکوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس اچھا اسپن اٹیک ہے۔ ساجد خان نے اپنے ایکشن میں تبدیلی کی ہے۔ یاسر شاہ بھی فارم میں واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے…

یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں ترکی کی لتھوانیا کے خلاف 6-0سے فتح

ولنیئس (پاک ترک نیوز) ترکی یوئیفا نیشنز لیگ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے لیگ ۔سی، گروپ 1 کے میچ میں لتھوانیا کے خلاف 6-0سے فتح حاصل کر کے گروپ میں پہلی پوزیشن پربرقرار ہے ۔ لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میںمنگل کی شب کھیلے گئے میچ میںترکی کی قومی فٹ بال ٹیم کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلتے ہوئےدوگکان سینک نے کھیل کے دوسرے منٹ میںپہلا گول اور 14ویں منٹ میں ایک اور گول کر کے ترکی کومیچ میں0-2 کی برتری دلا دی۔ دوسرے ہاف میں ترکی کو ڈیفنڈر پیجوس سیرویس کے ہینڈ بال کےنتیجے میں 56 ویںمنٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More