براؤزنگ ٹیگ

#stock

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پاک تر نیوز) پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلے 22 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم گوداموں میں پڑی ہے، اس پر لیا گیا 350 ارب کا قرض واپس کرنا ہے، نئی گندم کیسے خریدیں؟ پنجاب کے پاس ایک سال کی گندم ہے تو مزید کیسے خرید سکتے ہیں، گندم کی خرید پر ہر سال 125 ارب روپے مارک اپ میں دیا جاتا ہے۔درآمد کی گئی گندم اور سمگلنگ نہ ہونے کے باعث حکومت کی گندم فروخت نہیں ہوئی، گندم کو سٹور کرنے اور سنبھالنے پر ایک ارب سے زیادہ لگ جاتا ہے۔ کسانوں کی 95 فیصد گندم بک چکی ہے، اب گندم کا…

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے ایک اہم پیشرفت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی قانونی علیحدگی کی منظوری دے دی ہے جو کہ سب سے پیچیدہ تنظیم نو کے اقداممیں سے ایک ہے۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی آئی اے کے نان کور اثاثوں اور واجبات کی پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کو منتقلی کے لیے تنظیم نو کی اسکیم کی منظوری 3 مئی کو دی گئی۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX)، وزارت خزانہ اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی (پاک ترک نیوز) پا) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں روز بروز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سٹاک مارکیٹ پہلی بار 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 1436 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 66 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اجارہ سکوک اجراء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ رواں مالی سال معیشت کو…

ٹریفک حادثے میں زخمی سعودی شہریوں کو ایئر ایمبولنسوں کے ذریعے وطن واپس بھجوادیا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے شہر ریز میںپیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سعودی شہریوں کو ائر ایمبولنس کے ذریعے سعودی عرب واپس بھجوا دیا گیاہے ۔جس کا انتظام سعودی حکومت نے کیا تھا۔ سعو د ی میڈیاکے مطابق زخمی سعودی شہریوںکو وطن واپس لانے کا انتظام شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت کے مطابق کیا گیاہے۔ترکی میںسعودی سفارت خانے نے، وزارت صحت کے ساتھ مل کر، وطن میں اپنا علاج مکمل کرانے کے لیے دو ایئر ایمبولینسوں پر سعودی شہریوں کا طبی انخلاء کروایا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے روز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More