براؤزنگ ٹیگ

Taiwan

امریکہ تائیوان کے معاملے میں ون۔چائنا اصول کا احترام کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ون چائنا اصول کا احترام کرے اور تائیوان کی آزادی کی حمایت سے گریز کرتے ہوئے اسکی فوجی امداد کا سلسلہ بند کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے گذشتہ روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہہم امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکی رہنماؤں کے وعدوں کا احترام کرے اور تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرے۔وہ چین اور تائیوان کے علیحدہ وجود کے بارے میں موقف سے دستبردار ہو۔ اور تائیوان کے معاملے پر چین کی سرخ لکیروں پر چلنا بند کرے۔ انہوں نے زور دے…

تائیوان سے مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا

تائی پے (پاک ترک نیوز) مائیکرو چپ مصنوعات اور اے آئی ٹیکنالوجی کی مانگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سےمسلسل چار ماہ سے تائیوان کی اس اہم برآمدی منڈی میں امریکہ نے سر فہرست چین کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تائیوان کی وزارت خزانہ نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ تائیوان مائیکرو چپ تیار کرنے والا پاور ہاؤس ہے۔ جو ای گاڑیوں اور سیٹلائٹس سے لے کر لڑاکا طیاروں تک اور تیزی سے آگے بڑھ رہی اے آئی ٹکنالوجی کو طاقت دینے کے لیے ضروری دنیا کے جدید ترین سلکان ویفرز کو تیار کرتا ہے۔ بیان کے مطابق دو…

تائیوان میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری

تائی پے(پاک ترک نیوز) تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے چینی صوبے فوجیان میں بھی محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز ہوالین سے تقریباً 18 کلو میٹر جنوب اور تائی پے سے 138 کلو میٹر دور سمندر تھا، زلزلہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی صبح تقریباً 8 بجے آیا، جھٹکے جاپان، شنگھائی،…

جدید ایف۔16وائپر طیاروں کے ساتھ چینی فضائیہ پر برتری حاصل کر لی ہے۔ تائیوان کا دعویٰ

تائی پے (پاک ترک نیوز) تائیوان نے دعویی کیا ہے کہ اسے اپنے ایف۔16لڑاکا طیاروں کو جدید بنانے کے بعد چین پر مکمل فضائی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اور اس وقت کوئی بھی چینی طیارہ بمشمول جے۔20اسکی فضائی صلاحیت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تائیوان کی حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی جانب سے یہ دعویٰ پارلیمنٹ میں ایک سوال کے جواب میں کیا گیا ہے جس نے تائیوان کی دفاعی صلاحیتوں اور بیجنگ سے ممکنہ فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر نئے سرے سے توجہ دلائی ہے۔اگرچہ تائیوان کی فوج اپنی دفاعی صلاحیتوں کو اکثر…

تائیوانی نائب صدر کا امریکہ میں سٹاپ اوور، چین نے تائیوان کے گر دجنگی مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی مسلح افواج نے تائیوان کے نائب صدر لائی چنگ ٹے کے پیراگوئے کے دورے پر جاتے ہوئے امریکہ میں اسٹاپ اوور کے جواب میں تائیوان کے گرد فضائی و سمندری جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی ان مشقوں کا مقصد چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی ایسٹرن کمانڈ کی طرف سےفضائی اور سمندری مقامات پر کنٹرول حاصل کرنا ہے جس میں جزیرے کے ارد گرد سمندری اور فضائی جنگی تیاری کے گشت شامل ہیں۔ پی ایل اے کمانڈ کے ترجمان شی یی نے کہا ہے کہ گشت اور مشقوں کا مقصد بحری جہازوں اور…

مائیکروسافٹ کا چینی ہیکرز پر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا الزام

تائی پے(پاک ترک نیوز) مائیکرو سافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کے زیر اہتمام ہیکرز نے انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے ۔ مائیکروسافٹ اور مغربی انٹیلی جنس شراکت داروں کے "فائیو آئیز" نیٹ ورک نے چینی ریاست کے زیر اہتمام ہیکرز پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے ۔ برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جاسوسی سرگرمیوں سے منسلک ایک چینی ریاستی سرپرست میں چلنے والے ہیکنگ گروپ وولٹ ٹائفون کا ہاتھ ہے ۔ وولٹ ٹائفون، ماضی میں جاسوسی کی سرگرمیوں…

چین کی آبنائے تائیوان میں جاری بحری مشقیں اختتام پذیر

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی آبنائے تائیوان میں تین روزسے جاری بحری مشقوں کا اختتام ہوگیا ۔ فوجی مشقوں کے اختتام پر ترجمان چینی فوج کا کہنا تھا کہ تائیوان کے اردگرد چینی فوج نے کئی اہداف مکمل کیے اور متعدد یونٹوں کی صلاحیتوں کا جامع تجربہ کیا، چینی فوج تائیوان کے معاملے پر غیر ملکی مداخلت کی کوششوں کو شکست دینے کیلئے ہمیشہ تیار رہے گی۔ 8 اپریل سے جاری فوجی مشقوں میں جوہری صلاحیتوں کے حامل میزائلوں سے لیس بمبار طیاروں اور بحری جہازوں نے حصہ لیا، مشقوں کو چین نے جوائنٹ سورڈ کا نام دیا…

مجھے یقین نہیں کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ چین کا تائیوان پر حملہ قریب ہے۔ اگرچہ چینی افواج کی جانب سے خطے میں جارحانہ انداز اختیار کیا گیا ہے۔ وہ گذشتہ روز یہاں امریکہ اور جاپان کے خارجہ اور دفاع کے وزرأ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہون نے کہا کہ وہ مسٹر ژی کے بارے میںدوسرا اندازہ نہیں لگائیں گے۔لیکن میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہم حال ہی میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ چین کی افواج کی طرف سے کچھ انتہائی اشتعال…

چین کے 27طیاروں ،4بحری جہازوں اور ڈرونز نے تائیوان کی حدود میں مداخلت کی۔ تائیوان کا دعویٰ

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) تائیوان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرے کے قریب ایک علاقے میں چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے چار بحری جہازوں اور 27 طیاروں کا پتہ لگایا، جن میں سے 11 نے آبنائے تائیوان کی نام نہاد درمیانی لائن کو عبور کیا تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات کو اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں"آج صبح 6:00 بجے تائیوان کے ارد گردپیپلز لنریشن آرمی کے 27 لڑاکاطیارے اور چار جنگی بحری جہازوں کا پتہ چلا۔ رپورٹ کے مطابق TV-001 اور CH-4…

تائیوان میں مداخلت اور آزادی کی تحریک کو روکنے کے لئے چین کی مسلح افواج پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی مسلح افواج کسی بھی بیرونی مداخلت کو روکنے یا تائیوان کی آزادی حاصل کرنے کے لیے علیحدگی پسندوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پر اعتماد اور پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل تان کیفی نے گذشتہ روز پینٹاگون کی چینی فوجی طاقت کا احاطہ کرنے والی سالانہ رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کے مسئلے کو حل کرنا چینی عوام کا اندرونی معاملہ ہے۔ ان نے کہا کہ اس وقت امریکہ میں کچھ لوگ اس وہم میں مبتلا ہیں کہ وہ تائیوان کے راستے چین پر قبضہ کر سکتے…

تائیوان اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہ کریں:چین کی امریکہ کو سخت وارننگ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کانسلر وانگ یی نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو کہا ہے کہ امریکہ تائیوان پر غلط اور خطرناک اشارے رہا ہے اور تائیوان چین کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتے کو چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ تائیوان پر چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یی نے بلنکن کو بتایا کہ تائیوان اندرونی معاملہ ہے اور امریکہ کو اس کے میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ تاوئیوان میں علیحدگی پسندگی کی سرگرمیاں جتنی زیادہ ہوں گی ،…

تائیوان کے متعلق امریکی صدر کا بیان ،چین کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) تائیوان کے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کے جواب میں چین کا سخت رد عمل سامنے آ گیا ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تائیوان کے دفاع کے امریکی صدر کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔تائیوان چین کا حصہ ہےاور پیپلز ریپبلک آف چائنا چین…

ہم حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم تائیوان کی حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے۔چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک چین کی پالیسی ہے لیکن تائیوان نے اپنی آزادی سے متعلق خود فیصلہ کیا ہے۔ ہم تائیوان کی حوصلہ افزائی نہیں کررہے آزادی کا فیصلہ تائیوان کا اپنا ہے۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکی افواج تائیوان کا دفاع کریں گی۔ تائیوان کے…

امریکہ اور اتحادیوں نے چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے تائیوان پر حملے کی صورت میں چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ جبکہ اسی حوالے امریکہ کے یورپی اتحادی بھی چین کے ساتھ اہم تجارتی تعلقات کے تناظر میں شدید سفارتی دباؤ سے دو چار ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ اور یورپی یونین کے متوقع اقدامات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں جو کہ آبنائے تائیوان پر بڑھتی کشیدگی کے جواب میں کیے جا رہے ہیں کیونکہ امریکہ کی تائیوان پر مسلسل مہربانیوں کے نتیجے میں تشویش کے شکار چین کی جانب سے پڑوسی ملک پر حملے…

چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر پر پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر نینسی پلوسی پر پابندیاں عائد کردیں۔ یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا چین کا موقع ہے کہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی ہے، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ون چائنا پالیسی کو پامال کیا اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے متنازع دورہ…

تائیوان پر داغے گئے چینی میزائل جاپان کی حدود میں جا گرے

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) چین کے تائیوان پر داغے گئے میزائل جاپانی حدود میں گر گئے ۔ جاپان میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں ، جاپان نے چین سے شدید احتجاج بھی کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے تائیوان پر 5 بیلسٹک میزائل داغے جو غلطی سے جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں جا گرے۔ میزائل گرنے پر جاپان کی طرف سے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں اور فوج کو الرٹ کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ نینسی پلوسی کے دورے کے اختتام کے ساتھ ہی چین نے تائیوان پر راکٹ داغ دیئے۔ اس سے قبل چینی فوج نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس علاقے میں…

نینسی پلوسی کا دورہ۔ چین نے تائیوان کی بحری وفضائی حدود کے ساتھ جنگی مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ /تائی پے (پاک ترک نیوز) چین کے انتباہ کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے ردعمل میں چین نے تاریخ میں پہلی بارتائیوان کی بحری و فضائی حدود کے اوپر جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوانی حکام نے اپنے جزائر کے اوپر مشکوک ڈرونز کے اڑنے اور وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات کو تائیوان کی وزارت دفاع نے یہ بیان امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورے کے ایک دن بعد دیا ہے۔ چین نے نینسی پلوسی کے…

امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ میں طلبی ،نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید احتجاج

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ چینی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا، امریکی اقدام انتہائی جارحانہ نوعیت کا ہے۔ واضح رہے کہ چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت…

تائیوان پر چین امریکہ اختلافات شدت اختیار کرنے لگے۔ "شنگری لا ڈائیلاگـ” کے موقعہ پر وزرائے دفاع کی ملاقات

سنگاپور (پاک ترک نیوز) چین نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو جدید اسلحہ کی فراہمی پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے چین کی یک قومی پالیسی کےمنافی اقدام اور چین کے اندرونی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان نے آزادی کا اعلان کرنے کی غلطی کی تو چین جنگ شروع کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ ان خیالات کا اظہارچین کے وزیر دفاع وائی فینگ ہی نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے سنگاپور میں سکیورٹی اجلا س "شنگری لا ڈائیلاگـ" کے موقعے پر ملاقات کے دوران کیا ہے۔چینی وزیر دفاع…

چین یوکرینی مزاحمت پر حیران:سی آئی اے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سی آئی اے کے سربراہ بل برنز نے کہا ہے کہ بیجنگ روسی فوجی دستوں کی ناقص کارکردگی کے علاوہ عام یوکرینیوں کی جانب سے کی جانے والی سخت مزاحمت کو حیرانی سے دیکھ رہا ہے ۔ انکا کہنا ہےکہ چین یوکرین روس جنگ کا تائیوان کے تناظر میںبغور مطالعہ کر رہا ہے۔ اس مطالعہ کا مقصد یوکرین جنگ کو دیکھتے ہوئے اپنے طوین مدتی منصوبوں میں مناسب تبدیلیاں کرنا ہے۔ سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز نے فنانشل ٹائم کی جانب سے منعقد کردہ ایک کانفرنس میں کہا کہ واضح طور پر چینی قیادت اس بات پر غور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More