یوکرین کا 5روسی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے 5روسی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق یوکرین کے بارڈر گارڈز کا کہنا ہے کہ روسی فوجیں یوکرین میں داخل ہو گئیں ۔روس ن ے یوکرینی ایئر بیس اور ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا ۔
دوسری جانب سیکرٹری جنرل کا کہنا ہ کہ روس کا یوکرین پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ یوکرین معاملے پر نیٹو کا اجلاس بلایا جا رہا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More