احمد خان ترکی میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعزازی مشیر مقرر

 

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک نژاد پاکستانی بزنس مین احمد خان کو حکومت پاکستان نے ترکی میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کا اعزازی مشیر مقرر کردیا ہے۔

احمد خان ترکی کےشہر برسا میں چیمبرآف کامرس کےایگزیکٹوممبر اور عرصہ درازسےترکی میں مقیم ہیں۔

احمد خان کو بورڈ انویسٹمنٹ کا اعزازی مشیر بننے کا نوٹیفکیشن ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس قاضی نے دیا۔

BOIPakistanturkey