Browsing tag

turkey

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترک وزیر ہاکان فیدان خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے […]

نئے لڑاکا طیارے KAAN امریکی F-35 سے بہتر ہیں،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہناہے کہ نئے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAAN امریکہ کے F-35سے بہتر ہیں۔ ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے جنرل منیجر ٹیمل کوٹل نے ملک کے نئے KAAN لڑاکا طیارے کے بارے میں جرات مندانہ دعوے کیے ہیں، جن میں یہ کہنا بھی شامل ہے کہ پانچویں […]

ترکیہ میں خاندانی حجم میں کمی جاری ہے: سرکاری اعداد و شمار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق خاندانی حجم میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TÜİK) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ میں اوسط گھریلو سائز میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جب کہ تنہا رہنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو […]

ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد بیزینٹائن چرچ آف سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور تاریخی چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینیٹ سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگست 2020 میں اس چرچ کو مسجدمیں تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اس بات کا باقاعدہ اعلان آیا […]

استنبول ایئر پورٹ پر 1500بچھو اور مکڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول :ٹیرانٹولا اور بچھو سمگل کی کوشش ناکام بنادی گئی اور امریکی کیوریٹر کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق استنبول ہوائی اڈے پر تقریباً 1500 ٹیرانٹولا اور بچھو پکڑے گئے جن کا مقصد امریکہ کو سمگل کیا جانا تھا، امریکی میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ڈائریکٹر لورینزو پرینڈینی نے […]

ترکیہ میں 20فیصد آبادی موٹاپے کا شکار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 20فیصد آبادی موٹاپے کا شکار ہے ۔ موٹاپا دنیا بھر میں صحت کی بڑھتی ہوئی تشویش کے طور پر ابھر رہا ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TurkStat) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ترکیہ میں 20% افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔ میڈیکا کونیا ہسپتال کے معدے […]

ترکیہ کا غزہ جنگ بندی تک اسرائیل سے تجارت نہ کرنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کا کہناہے کہ غزہ جنگ تک اسرائیل سے تجارت نہیں کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات کا کہناہےکہ غزہ جنگ بندی تک اسرائیل سے تجارت نہیں کریں گے۔ ترک وزیر تجارت عمر بولات نے کہا کہ انقرہ کی جانب سے اپنی تجارتی پابندیوں میں نرمی […]

پاک فضائیہ ترکش ایئرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبدیل کرے گی

پاک فضائیہ ٹرکش ائیرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبددیل کرے گی انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستانی فضائیہ ایک بومبر گلوبل 6000 جیٹ طیارے کو ترک ائیرو سپیس انڈسٹریز(ٹی یو ایس اے آئی) کے اشتراک سے ایواکس کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسٹینڈ آف جیمر میں تبدیل کرے گی۔ […]

ترکیہ کے 5ویں نسل کے لڑاکا طیارے قان کی دوسری کامیاب پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے اپنی فضائیہ کو اپ گریڈ کرنے اور بیرونی انحصار کوکم کرنے کے لیے اندرون ملک بنائے گئے 5ویں نسل کے لڑاکا طیارے ـ "قان” نے اپنی دوسری پرواز مکمل کر لی ہے ۔ کی کوششوں میں ایک اور سنگ میل کا نشان ہے۔ پریذیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (ایس ایس […]

ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 7ملین غیر ملکی سیاحوں سے 8.8ارب ڈالر کما لئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 7 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جسکے نتیجے میں ملک مین بیرونی سیاحوں کہ زبردست آمد نے سیاحت کی آمدنی میں 5.4 فیصد اضافہ کیا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے […]

ترکیہ میں افراط زر ریکارڈ 69.8فیصد پر پہنچ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سالانہ افراط زر اپریل میں 2022 کے آخر سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ اگرچہ توقعات کے مقابلے میں کم ہے اسکے باوجود تعلیم، ریستوراں اور ہوٹل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (ترک سٹیٹ) نے کہا […]

ترکیہ F-16معاہدے کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے F-16طیاروں کے معاہدوں کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا بھی اعلان کردیا ۔ ترک گلر سیاستدان کا کہنا ہے کہ یورو فائٹر جرمنی میں ہمارے اتحادیوں کے لیے خصوصی اثاثہ نہیں ہے۔ ہمیں بھی ان طیاروں میں دلچسپی ہے، لیکن کچھ ایسے مسائل ہیں جن سے ہمارے […]

ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا

ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ گزشتہ سال سب سے زیادہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو راغب کرنے میں یورپ میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔اور اس برس ملک میں10ارب ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔ ترکیہ کے صدارتی سرمایہ کاری […]

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ نے غزہ میں جارحیت کے باعث اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔ ترک وزارت تجارت کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ غزہ میں بدتر انسانی المیے کی وجہ سے ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ […]

انقرہ میں موسلا دھار بارش ،میٹرو اسٹیشن بند

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلاد دھار بارش کے باعث میٹرو سٹیشن کو بند کردیا گیا۔ دارالحکومت میں کل شام سے شروع ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے، OSB Törekent اور اتاترک کلچرل سینٹر سٹیشنوں کے درمیان میٹرو سٹیشنوں پر خدمات کو معطل کر دیا گیا تھا۔ انقرہ میں کل […]

ترکیہ کی فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کی مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں اصلاحات کے علمبردار ترکیہ نے سلامتی کونسل کے ویٹو پاور پر تنقید کی، جسے اقوام میں فلسطین کے جائز مقام کی راہ میں رکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔ ترکیہ کے اقوام متحدہ میں […]

ترکیہ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بن گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز ) فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس میں ترکیہ بھی فریق بن گیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے انڈونیشین ہم منصب ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں انہوں نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں […]

صدر اردوان اپوزیشن لیڈر اور سی ایچ پی کے چیئرمین ازگر اوزیل سے ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپوزیشن لیڈر اور ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی )کے چیئرمین ازگر اوزیل سے ملاقات کریں گے ۔ صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو حزب اختلاف کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے چیئرمین ازگر اوزیل سے ملاقات کریں گے۔ اجلاس دارالحکومت […]

ترکیہ کا روس پر انحصار کم کرنے کیلئے امریکی کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ امریکی توانائی کے بڑے ادارے ExxonMobil کے ساتھ مائع قدرتی گیس (LNG) خریدنے کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے، تاکہ روسی توانائی پر انحصار کو روکا جا سکے۔ وزیر توانائی الپرسلان بائراکٹر نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ ہم ایک "نئے سپلائی پورٹ فولیو” کو […]

ترکیہ کا مقامی طور تیار کردہ سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز کا منصوبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اب تک کے سب سے بڑے گھریلو طیارہ بردار بحری جہاز کے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ ترک بحری افواج کی کمانڈ کے ڈائریکٹوریٹ آف ڈیزائن پروجیکٹ آفس (DPO) کی قیادت میں ایک پروجیکٹ کے ذریعے ترکیہ اپنے اب تک کے سب سے بڑے گھریلو طیارہ بردار بحری جہاز […]