انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کا دورہ ترکی،دو طرفہ تعلقات پر غور

استنبول (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مارسودی تین روزہ دورے پر ترک کے دورہ پر پہنچ گئی ہے ۔ آج سے شروع ہونے والا دورہ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

 

ترک امور خارجہ کے مطابق انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ترکی آئی ہیں ۔ تین روزہ دورہ پر دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی موضوعات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Indonesiaturkey