ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان کا یوکرین تنازعہ پر امن کا پیغام

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے انگین التان نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امن کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
معروف ترک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں پر امن رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔
معروف ترک ادا کار انگین آلتان نے امن کا یہ پیغام اس وقت شیئر کیا گیا جب روس اور یوکرین کے درمیان تنازع شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ روس نے یوکرین پر 24 فروری کی صبح حملہ کیا جس میں اب تک 352 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔

#artgalghazi#attack#enginaltan#PakTurkNews#ukraineDramarussiaturkey