امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں:ترک وزیر خارجہ

تہران (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں
ترک وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں۔امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہیے اور2015 میں جوہری معاہدے کو ختم کرنے والے ملک کو دوبارہ حصہ بنناچا ہیے۔
ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے امید ظاہر کی کہ جلد شروع ہونے والے ایٹمی مذاکرات میں ایران پر پابندیاں ختم ہونگی۔

 

@turkishforeignminister#PakTurkNewsiranturkey