ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 12پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 12 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ڈی پورٹ ہونیوالے تمام افراداستنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔نئے کورونا ایس اوپیز کے تحت تمام افراد کو کلیئر کردیا گیا ۔
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ترکی میں داخلے پر ڈی پورٹ ہونیوالے افراد کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے کے مطابق ڈی پورٹ ہونیوالے افراد سے انسداد انسانی سمگلنگ سیل میں مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

#pakistani#PakTurkNewsturkey