ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر دفاع و پیداوار زبیدہ جلال اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے مابین دونوں ملکوں کے درمیان عکسری، سیکیورٹی اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد کی خطے کی صورتحال پر غور و خوض بھی ایجنڈے میں شامل ہونے ہے۔

#PakTurkNews#PTNurdu #Pakturknews #PTNPakistanturkeyپاک ترک دوستیپاکستانپاکستان اور افغانستانترکیترکی اور پاکستان