سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد ،بم دھماکے پر تعزیت کی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ سفیر کے ساتھ استنبول میں بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر سینیٹر روبینہ خالد بھی موجود تھیں۔
ترکیہ کے سفارتخانے آمد پر سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ استنبول میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ترکیہ حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

#embassidor#embassy#islamabad#istanbulbombblast#PakTurkNews#saleemmandiwala#tahreersquare#turkembassidor#turkiaturkey