Browsing author

News

ترکی میں قرنطینہ کا ایک دن کتنے یورو میں پڑے گا ؟

استنبول (پاک ترک نیوز ) کراچی سے پاکستانیوں کا ایک گروپ استنبول ائرپورٹ پہنچا تو یہ جان کر پریشان ہوگیا کہ ان میں سے ہرشخص کو دس روز کے قرنطینہ کیلئے دوہزار یورو ادا کرنا پڑیں گے ۔ پاکستانیوں کے اس گروپ کو لانے والوں نے یہی بتایا تھا کہ ترکی میں قرنطینہ بالکل مفت […]

شہرۂ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے  پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں حسین اوزے کے انتقال کی   اطلاع دی۔ان کی عمر 62  برس تھی ۔ ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے  مایہ ناز کردار، ڈرامے میں ارطغرل غازی کے ماموں اور حائمہ خاتون کے بھائی” کورکوت بے” جسے پاکستانی ” خوشنود بے” […]

پاکستانیوں کو دہری شہریت دینے والا 22 واں ملک لکسمبرگ بن گیا

پاکستان نے یورپی ملک لکسمبرگ کے ساتھ دہری شہریت کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب پاکستانی ، لکسمبرگ اور لکسمبرگ کے شہری پاکستان کی دہری شہریت رکھ سکیں گے ۔ بیلجیم اور جرمنی کی سرحدوں پر واقع لکسمبرگ یورپ کا ایک لینڈ لاک چھوٹا سا ملک ہے جو اپنے دلکش قدرتی مناظر […]

کینیڈا کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بھارت پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔ کینیڈین وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق کینیڈا اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹس بھی بحال کردی گئی ہیں ۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پروازوں کی بکنگ […]

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی آذربائیجان میں اہم ملاقاتیں

باکو (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا، جس کے دوران آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغان مفاہمتی عمل میں حالیہ پیش رفت اور دو طرفہ دفاع […]

ارطغرل غازی کا ملزم فراڈیا کاشف ضمیر کیسے پکڑاگیا ؟

ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینگن التان سے فراڈ کرنے والا میاں کاشف ضمیر ایک بار پھر پکڑا گیا ۔ ترکی سفارتخانے کی ایک ای میل نے لاہور پولیس کو خواب غفلت سے جگایا اور پھر فراڈیے کاشف ضمیر کے خلاف ایک نہیں دو ایف آئی آرز کٹ گئیں اور پولیس […]

پشاور میں سڑک آذربائیجان کے قومی شاعر نظامی گنجوی کے نام

پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور میں آذربائیجان کے قومی شاعر نظامی گنجوی کے نام سے شاہراہ منسوب کردی گئی ۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے افتتاح کیا اور دعا کی ۔ علی علی زادہ کا کہنا ہے کہ نظامی گنجوی کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا یہ اقدام پاکستان اور […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج ترکی پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی آج سے ترکی کا تین روزہ دورہ کر رہےہیں ۔ وہ اناطولیہ سفارتی فورم میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ 17 سے 20 جون تک ترکی کا سرکاری دورہ کررہے ہیں ۔ جہاں وہ اناطالیہ سفارتی […]

پاکستان نے افغانستان کو کورونا بچاؤ کا سامان دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)حکومت پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے نے کورونا سے بچاؤاور علاج کا سامان افغانستان کے حوالے کر دیاہے ۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان تھے جبکہ […]

سعودی عرب جانے والے غیر ملکیوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب جانے والے غیرملکی مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ۔ مسافروں کو آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج کرانا لازمی ہوگا۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) کا کہنا ہے کہ آن لائن پورٹل ڈیٹا کی ویکسی نیشن رجسٹریشن میں مکمل تفصیلات دینا ضروری ہیں […]

آذربائیجان کی 7 ممالک کے باشندوں کی آنے کی اجازت

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز) کورونا وبا میں کمی کے بعد آذربائیجان بتدریج سفری پابندیاں کم کررہا ہے ۔ پہلے مرحلے میں روس اور ترکی کے باشندوں کو فضائی سفر کی اجازت دی گئی ۔ اب مزید سات ممالک کے شہریوں کو اگلے ہفتے سے آذربائیجان میں داخلے کی اجازت مل جائے گی ۔ […]

پاک ترک تعاون سے بنائے چوتھے بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ

کراچی (پاک ترک نیوز)ترکی اور پاکستان کے تعاون سے بنائے گئے چوتھے ملجئم کلاس کارویٹ جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی گئی ۔ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے بنائے گئے طیارے کی تقریب میں نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے ۔تقریب میں ترک کمپنی اسفات کے سربراہ، سرکاری عہدیداران، […]

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ،سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد اب آسٹرازینیکا ویکسین لگوا سکیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے آسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دی ہے۔ سعودی عرب […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 18 جون کو ترکی پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی رواں ہفتے ترکی جائیں گے اور ترک شہر اناطالیہ میں منعقدہ فورم میں شرکت کریں گے ۔ شاہ محمود قریشی ترک صدر طیب اردوان سے بھی ملاقات کریں گے ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ ترکی تین روزہ ہوگا۔ وہ اٹھارہ سے بیس جون تک ترکی میں […]

سعودی عرب نے حجاج کرام کی تعداد کا اعلان کردیا

اعلان کردیا ۔ صرف سعودی عرب میں مقیم ملکی اور غیرملکی 60 ہزار خوش قسمت افراد حج ادا کرسکیں گے۔ حجاج کے لیے سعودی مملکت کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔ کورونا کی وبا کے باعث حجاج کی تعداد محدود کی گئی ہے،،،

روس نے 2 سال بعد پاکستانی چاول کیلئے اپنے کھول دیے

ماسکو(پاک ترک نیوز)پاکستانی تاجروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ روس نے اپنی مارکیٹیں پاکستانی چاول کے لیے کھول دی ہیں ۔ گیارہ جون سے چار پاکستانی کمپنیوں کو چاول برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد مزید پاکستانی کمپنیوں کو اجازت نامے دینے کے لیے بہت جلد روس کی انسپکشن […]

ترک افواج بھی افغانستان چھوڑ دیں ، افغان طالبان

کابل (پاک ترک نیوز) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ امن ڈیل کے تحت افغانستان میں تعینات تمام غیر ملکی افواج کا انخلا ہو جانا چاہیے۔اس بیان سے پہلے امریکی اور نیٹو افواج کے واپس جانے کے بعد ترک افواج کی جانب سے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے […]

فائزر ویکسین حجاج ، دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جائے گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے فائزر کورونا ویکسین کے استعمال کی حکمت عملی تبدیل کر لی گئی ہے اب بیرون ملک سٹڈی اور ورک ویزہ پر بیرون ملک جانے والوں کو فائزر نہیں لگائی جائے گی بلکہ فائزر ویکسین حجاج کرام اور دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جائے گی جبکہ فائزر […]

اسکردو ائرپورٹ 2 ماہ انٹرنیشنل پروازوں کیلئے کھل جائے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)سیاحت کے فروغ کے لئے بڑی خبر ،،پاکستانی سول ایوی ایشن حکام نے کہا ہے کہ سکردو ایئر پورٹ اگلے دوماہ میں بین الاقوامی پروازوں کے لئے کھول دیا جائے گا ۔ رکن پی اے سی ابراہیم خان نے کہا کہ سکردو جانے والے فلائٹس میں نصف تعداد غیر ملکی سیاحوں […]

سدرن اوشین کو زمین کا 5 واں سمندر قرار دے دیا گیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) نیشنل جیوگرافک نے سدرن اوشین کو زمین کا 5 واں سمندر قرار دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ نیشنل جیو گرافک کے مطابق سدرن اوشین میں حیران کن حد تک تیز بحری کرنٹ موجود ہے جو اسے شمالی سمندروں کے پانیوں سے الگ کرتا ہے۔اس سمندر کا پانی دیگر کے […]