Browsing author

Faisal Manzoor

ترک اداکار انگین التان کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا ؟

تحریر: ظہیر احمد ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی طویل انتظار کے بعددس دسمبر کی صبح اچانک پاکستان آئے تو پرستاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔ لاہور ایئرپورٹ سے انہیں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لے جایا گیا۔ انگین التان کو اچانک پی سی ہوٹل میں دیکھ کر پہلے لوگ یہی سمجھتے رہے […]

برازیل میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام کرسمس کی دعائیہ تقریب

برازیل میں پاکستانی سفارتخانے نے بیپسٹسٹ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب کاانعقاد کیا۔ کووڈ 19 کی وجہ سے پروقار تقریب محدود پیمانے پر منعقد کی گئی ۔ جس میں پاکستانیوں نے بھی شرکت کی ۔ پاسٹر واشنگٹن کی دعوت پر روبینہ اصغر نے پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا […]

پاکستانیوں نے بھی’’ارطغرل غازی‘‘ کا دل جیت لیا

ارطغرل غازی نے پہلے پاکستان سمیت پوری دنیا کے دل جیتے اور اب پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کا دل جیت لیا ہے ۔ یہ بات خود ترک اداکار انگین التان المعروف ارطغرل غازی نے اپنے پاکستان کے پہلے دورے کے دوران پریس کانفرنس میں بتائی ۔لاہور میں دو دن قیام کے دوران کورونا کی وجہ […]

ایڈمرل امجد خان نیازی کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کے لائن آف میرٹ کا اعزاز

پاکستانی بحری فوج کے سربراہ کے لئے ترک مسلح افواج کے لائن آف میرٹ کا اعزازپاکستان کی بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کو "ترکش آرمڈ فورسز کے لائن آف میرٹ” کا اعزاز دیا گیا۔ ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبل نے ایک پروقار تقریب میں پاکستانی بحریہ کے سربراہ کو یہ […]

آذربائیجان نے کاراباخ کے آخری ضلع کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی مدد سےہونے والے معاہدے کے تحت آرمینیائی فوج نے ناگورنوکاراباخ کا آخری ضلع بھی خالی کر دیا اور اب پورے نگورنوکاراباخ کا کنٹرول آذربائیجان کے پاس ہے ۔ آذربائیجان کے صدر الہام آیلیو نے خطاب کرتے ہوئے کہا، ہماری فتخ تاریخی فتح ہے ۔نگورنو کاراباخ کا مسئلہ ختم […]

ترکش پراٹھا

ترکش پراٹھا بنانے کے لئےمندرجہ ذیل اجزا درکار ہوں گے اجزا: میدہ تین پیالی چھوٹی قیمہ 200گرام ٹماٹر پیسٹ ایک چائے کا چمچ ہرادھنیا آدھی گٹھی خمیر ایک چائے کا چمچ پیاز ایک عدد کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ہری مرچ ایک سے دو عدد نمک حسب ذائقہ ٹماٹر دو عدد کالی […]

ترک پسندے

اجزا: پسندے ایک کلو انڈے چار عدد ادرک لہسن (پیسٹ) دو کھانے کے چمچ سرکہ چار کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ مرچ حسب ضرورت ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت سویا ساس دو کھانے کے چمچ ترکیب: سب سے پہلے پسندے اچھی طرح صاف کر لیں۔ پھر ان کو ایک دیگچی میں ڈالیں اور […]