Browsing category

تازہ ترین

ترکی میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی

نومبر میں مہنگائی 14 فیصد سے بڑھ گئی۔ ترک ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ سال نومبر میں مہنگائی کی شرح 10.56 فیصد تھی جو اس سال نومبر میں 14.03 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔ اکتوبر میں مہنگائی 11.89 فیصد تھی۔ کنزیومر پرائس انڈیکس میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ اضافہ […]

ترک بحریہ بیڑہ پاکستان کی امن 2021ء مشترکہ مشقوں میں شرکت کرے گا

ترکی کا بحری بیڑہ پاکستان میں ہونے والی امن 2021 مشترکہ مشقوں میں شرکت کرے گا ۔۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی پانچ روزہ دورے پر ترکی میں ہیں ، جہاں ان سے ترک وزیر دفاع ، چیف آف جنرل اسٹاف سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ملاقاتیں کی ،، ان ملاقاتوں میں […]

آذربائیجان پر ایٹم بم مار دیا جائے، آرمینیا کے اخبار کا حکومت کو مشورہ

امریکہ سے شائع ہونے والے آرمینیا کے ایک اخبار میں اسٹیفن التونین نے ایک کالم لکھا جس میں حکومت کو مشورہ دیا گیا کہ شکست کا بدلہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پر ایٹم بم مار کر لیا جائے۔ امریکی شہر لاس ایجنلس سے شائع ہونے والے آرمینیا کے میڈیا گروپ ایساریز کے شائع ہونے والے […]

مشکل وقت میں سوائے ترکی کے کسی نے ہمارا ساتھ نہ دیا، نائب وزیراعظم لیبیا

لیبیا کے نائب وزیر اعظم احمد میطیق نے کہا کہ مشکل وقت میں سوائے ترکی کے کسی ملک نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ لیبیا کی عوام اور حکومت ترکی کے شکر گزار ہیں۔ روم میں "میڈیٹرینین ڈائیلاگ فورم” سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب داعش […]

ایران نے امریکی حملے کی صورت میں یو اے ای پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی

ایران نے امریکی حملے کی صورت میں یو اے ای پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی یو اے ای کی سرزمین سے امریکی حملہ ہوا تو ایران ابوظہبی پر حملہ کر دے گا ایران نے متحدہ عرب امارات کو براہ راست دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملے کے لئے یو […]

جرائم پیشہ نیٹ ورک کا کورونا وائرس کی جعلی ویکسین کا دھندا، انٹرپول نے وارننگ جاری کر دی

عالمی سطح پر تمام ملکوں کی پولیس کے درمیان تعاون کی تنظیم انٹرپول نے وارننگ جاری کی ہے کہ جرائم پیشہ نیٹ ورک کورونا وائرس کی جعلی ویکسین کا دھندا شروع کر سکتے ہیں۔ فرانس میں اپنے ہیڈ کوارٹر سے انٹرپول نے تمام 194 ممبرز ممالک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ جاری […]

آذربائیجان نے 10 نومبر کو یوم فتح اور 27 ستمبر یوم شہدائے کاراباخ قرار دے دیا

آذربائیجان کے صدر الہام حیدر علی یوف نے ملک کے قومی دنوں میں دو اہم دنوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ آرمینیا کی کاراباخ میں بدترین شکست اور نیگورنو کاراباخ کی آزادی کے دن یعنی 10 نومبر کو "یوم فتح "کا دن قرار دیا ہے۔ 27 ستمبر کو آرمینیا نے آذربائیجان پر حملہ کیا تھا […]

9 ماہ میں کورونا وائرس 500 صحافیوں کی جان لے گیا

کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک 500 صحافی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جنیوا میں صحافیوں کے حقوق کی عالمی تنظیم "پریس ایمبلم کیمپین” نے کہا ہے کہ جاں بحق صحافیوں کی تعداد اس سے زائد ہو سکتی ہے کیونکہ بیشتر ممالک سے ڈیٹا حاصل کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ یکم […]

مقبوضہ فلسطین سنگین صورتحال سے دوچار ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتررز نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے زمینی حقائق انتہائی سنگین ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کسی بھی طور پر اس تنازعے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتا ہے۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے […]

فلسطین تنازعے کا حل صرف آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست ہے، صدر جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیرینہ تنازعہ کا حل صرف اور صرف ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست ہی ہے۔ جنرل اسمبلی کی فلسطینی عوام کے حقوق کی قانونی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل […]

روسی ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کرنے پر ترکی کو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی سفیر کی دھمکی

نیٹو میں امریکی سفیر کے بیلے ہوشنسن نے ترکی سے کہا ہے کہ روس کے S 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کو نصب کرنے کے بارے میں دوبار سوچنا ہو گا۔ ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ نیٹو کے دفاعی نظام کے اندر رہتے ہوئے اگر ترکی روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم […]

استنبول اسٹاک مارکیٹ میں قطر 10 فیصد کا حصہ دار بن گیا

استنبول مارکیٹ کے 10 فیصد شیئرز خریدنے کے بعد قطر ترک کیپٹل مارکیٹ کا پارٹنر بن گیا ہے۔ ترکی ویلتھ فنڈ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق قطر کی سرکاری انویسٹمنٹ کمپنی نے 200 ملین ڈالر کے حصص خریدے ہیں۔ قطر مزید 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ترکی ویلتھ […]

ترکی کو جھکانے میں ناکامی پر دشمن نے ترک اداروں پر حملے شروع کر دیئے ہیں، صدر ایردوان

ترکی نے سماجی، سفارتی، معاشی اور فوجی سطح پر ایک تاریخی موقف اپنا ہے، صدر ایردوان کی میڈیا سے بات چیت ترکی نے دنیا کے مختلف جغرافیوں میں سماجی، سیاسی، سفارتی، معاشی اور فوجی سطح پر ایک تاریخی موقف اختیار کیا ہوا ہے۔ اس موقف کا مرکز ترکی کی قدیم تاریخ ،روایات اور ثقافت ہے۔ […]

5 کروڑ ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے، عوام کو ویکسین مفت ملے گی، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترک عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت میں فراہم کی جائے گی۔ حکومت دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ حکومت نے ابتدائی طور پر پانچ کروڑ ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے […]

ترکی اور فن لینڈ میں اقوام متحدہ میں مشترکہ تعاون، یونان خفا ہو گیا

اقوام متحدہ میں ترکی اور فن لینڈ کے درمیان تعاون سے یونان کو مایوسی ہوئی ہے اس وقت اقوام متحدہ کے "گروپ آف فرینڈز آف میڈی ایشن” کی چیئرمین شپ ترکی اور فن لینڈ کے پاس ہے۔ یہ گروپ 11 سال پہلے قائم کیا گیا تھا۔ 52 ممالک اور 8 عالمی تنظیمیں اس گروپ کی […]

یو اے ای کی عدالت نے سعودی وزیر محنت کو فراڈ کیس میں ملزم قرار دے دیا

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے سعودی عرب کے وزیر محنت احمد الراجی اور ان کے چار بھائیوں کو ایک فراڈ کیس میں ملزم قرار دے دیا ہے۔ فلسطینی نژاد کینڈا کے ایک تاجر عمر عیش نے متحدہ عرب امارات کی عدالت میں ایک کیس دائر کیا تھا جس میں سعودی وزیر محنت اور […]

ترک فوج کاراباخ میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں مدد دے گی

ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے حالیہ مفتوحہ علاقوں نیگورنو کاراباخ میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں ترک فوج آذربائیجان کی مدد کرے گی۔ ترک فوج آذری فوج کو اس سلسلے میں ضروری تربیت بھی فراہم کرے گی۔ ٹرکش ایکسپلوسیو آرڈیننس ڈسپوزل ٹیم اس ہفتے نیگورنو کاراباخ کے لئے روانہ ہو گی […]

شام اور عراق کی سرحد پر فضائی حملے میں ایرانی کمانڈر جاں بحق

ایران کی پاسداران انقلاب کا ایک اور کمانڈر فضائی حملے میں جاں بحق ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق عراق اور شام کی سرحد پر ایک فضائی حملے میں ایرانی کمانڈر مسلم شاہ ذان جاں بحق ہو گئے۔ ابھی تک کسی نے بھی اس فضائی حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم مقامی ذرائع […]

ترکی لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

ترکی میں کرفیو روانہ رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک۔ علاؤہ ازیں جمع رات 9 بجے سے سوموار صبح 5 بجے تک پورے ترکی میں کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

ترک فوجی دستے کی شام روانگی

ترک فوجی دستے کی شام روانگی ترکی کے 240 فوجی شام میں خدمات انجام دینے کے لئے روانہ ہوئے ان فوجیوں کی فیملی نے انہیں دعاوٗں اور گلے لگا کر رخصت کیا بیٹیاں اپنے باپ کے گلے لگیں۔ بیویوں نے اپنے شوہروں اور بہنوں نے بھائیوں کو دعاوٗں کے ساتھ رخصت کیا۔ اس موقع پر […]