Browsing category

سائنس و ٹیکنالوجی

جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا،مسک

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹرکے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔ ٹوئٹر کی سی ای او نے گزشتہ دنوں صارفین سے رائے مانگی تھی کہ کیا انہیں ٹوئٹر […]

کیا میں ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دوں؟ ایلون مسک کاپول میں صارفین سے سوال

نیو یارک(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے ٹویٹر پر ایک پول میں صارفین سےسوال کیا ہے کہ وہ سوشل نیٹ ورک کی انکی قیادت کے حق میں یا اس کے خلاف ووٹ دیں۔ گذشتہ شب ٹوئٹر پر ڈالے گئے اس پول […]

ایلون مسک کے کمان سنبھالنے سے پہلے ٹوئٹر ایف بی آئی گٹھ جوڑ کا انکشاف

  َسان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی کمان سنبھالنے سے قبل ایف بی آئی اور ٹوئٹر گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے ۔ایلون مسک کی ٹوئٹر کمان سنبھالنے سے پہلے ایف بی آئی ٹویٹر ‘ٹرسٹ اینڈ سیفٹی’ ٹیم کے ساتھ مسلسل رابطے میں […]

ایلون مسک نے کئی نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے نیو یارک ٹائمز اور بی بی سی کے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کردیئے ہیں۔خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے گئے۔ ان صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ایلون […]

ناسا کو اورین کیپسول چاند کے گرد چکر لگانے کا مشن مکمل کر کے بحرالکاہل میں پیراشوٹ کے ذریعے اتر گیا

کیپ کیناویرل (پاک ترک نیوز) ناسا کے اورین کیپسول نےچاند تک جانے کا آزمائشی مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد میکسیکو سے دور بحرالکاہل میں پیراشوٹ کرتے ہوئےاپنی پرواز کا اختتام کیا ہے جس سے آئندہ پرواز میں خلابازوں کے چاند پر جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اورین کیپسول ماچ 32، یا […]

گوگل وفد کا دورہ پاکستان، منسٹر آئی ٹی کی ملاقات کی درخواست

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آفس کھولنے کا معاملہ ، گوگل کا وفد آج پاکستان آئے گا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہوگی کہ ہماری ان سے ملاقات ہو، ہم ان کو آمادہ کریں گے کہ وہ آفس کھولیں اور کروڑوں روپے کمائیں اور ہمارے نوجوانوں […]

گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سرچ انجن نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر […]

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان ٹوئٹر کے سربراہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے ذریعے کیا ۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد […]

پاکستانیوں نے 2022میں گوگل پرمتنوع مواد سرچ کیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) گوگل نے پاکستان میں 2022 کے دوران سب سے زیادہ سرچ کیے گئے موضوعات، شخصیات اور مواقع کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے سرچ انجن پر متنوع مواد سرچ کیا گیا جس میں سیاست، مشہور شخصیات، […]

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا ۔ اب گروپ اراکین کو میسج کرنے والے کی پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی ۔ واٹس ایپ نے اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے کہ اب جب گروپ میں کوئی بھی شخص […]

رولز رائس کاہائیڈروجن سے چلنے والے ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب زمینی تجربہ

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانوی انجن بنانے والی کمپنی رولز رائس اور کم لاگت والی ایئرلائن ایزی جیٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہائیڈروجن پر چلنے والے ہوائی جہاز کے انجن کو بروئے کار لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ برطانوی کمپنی نے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا ہےکہ زمینی […]

گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے الزام کو مسترد کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گوگل کو ادائیگیاں روکے جانے کی خبر کو بےبنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ایس بی پی نے اعلامیے کے مطابق آئی ٹی شعبے کو بیرون ممالک سے سہولیات کی مد میں 1 لاکھ ڈالر فی انوائس کا اختیار دیا گیا تھا۔ ضوابط کی خلاف […]

گوگل پلے سٹور بندش ،وزیر خزانہ فوری نوٹس لیکر سٹیٹ بینک کو ادائیگی جاری رکھنے کی ہدایت کریں،وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق کا کہنا ہے کہکچھ روز قبل تمام ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو خط لکھا گیا تھا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ خط میں سٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو […]

پاکستان میں گوگل پلے سٹورز سروسز کی بندش کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کر دی گئی جس کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ گوگل پلے اسٹور کی […]

سورج کے مشاہدے کے لئے بھجوائے گئے چینی سیٹلائٹ نے پہلی تصاویر زمین پر بھجوا دیں

  نانجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صوبہ جیانگ سو میں واقع پرپل ماؤنٹین آبزرویٹری (PMO) کے مطابق شمسی ریسرچ سیٹلائٹ نے اکتوبر میں خلا میں بھیجے جانے کے بعد اب اپنی پہلی شمسی تصویر زمین پرمنتقل کی ہے ۔ چینی اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کے تحت پی ایم او سے سیٹلائٹ کے […]

روس نے ترکیہ میں گیس ہب بنانے کی تجویز دے دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یورپی خریداروں کی ضرورت پورا کرنے کے لئے ترکی میں گیس سپلائی کا ہب قائم کرنے کی تجویز دے دی جس پر تیزی سے عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ تازہ بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دو روز قبل اپنے ترک ہم منصب […]

ٹوئٹر نے دفاتر عارضی طور پر بند کردیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا تاہم دفاتر 21نومبر سےدوبارہ کھل جائیں گے۔ٹوئٹر نے کمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں جب کہ دفاتر […]

سخت محنت سے کام کرنے کا عہد کریں ورنہ کمپنی چھوڑ دیں،ایلون مسک

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ملازمین کو وارننگ دی ہے کہ سخت محنت سے کام کرنے کا عہد کریں ورنہ کمپنی چھوڑ دیں۔جو ملازم اس حوالے سے نئے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا اسے 3 ماہ کی تنخواہ دے کر برطرف کردیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر […]

برسوں کی تاخیر کے بعدناسا کا "مون شاٹ”راکٹ چاند کی جانب روانہ

کیپ کیناویرل (پاک ترک نیوز) ناسا کا نیا چاند راکٹ من شاٹ تین ٹیسٹ ڈمیوں کے ساتھ اپنی پہلی پرواز پر روانہ ہو گیا ہے جس سے امریکہ اپالو پروگرام کے اختتام کے 50 سال بعد خلابازوں کو چاند کی سطح پردوبارہ اتارنے کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ بدھ کے روز جاری ہونے ناسا […]