Browsing category

صحت

سعودی عرب کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سمیت 20 ممالک پر پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کورونا کے باعث معطل اپنا بین الاقوامی فضائی آپریشن 17 مئی سے بحال کرے گا تاہم 20 ممالک کو سعودی عرب میں بین الاقوامی فضائی آپریشن کی اجازت نہیں […]

یونانی وزیراعظم کا مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونانی وزیراعظم نے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا۔ 3مئی سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت ہوگی ۔ 11 مئی کو تعلیمی ادارے کھلیں گے اور15 مئی کو پورا یونان سیاحت کے لیے کھول دیا جائے گا۔ یونان میں کورونا سیلف ٹیسٹ ہفتے میں ایک بار لازمی […]

ترکی کے مکینیکل وینٹی لیٹرز نے 30 ممالک میں کورونا کے لاکھوں مریضوں کی جان بچائی

کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے ترکی کی چار کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک مکینیکل وینٹی لیٹر تیار کیا جو اس وقت دنیا کے 30 ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔ وینٹی لیٹر کی تیاری میں ترک حکومت نے چاروں کمپنیوں کو مدد فراہم کی۔ مکینیکل وینٹی لیٹر کا نام "بائیوسِس” […]

ایسٹرازنییکا ویکسین لگنے سے 7 افراد ہلاک

لندن (پاک ترک نیوز)برطانیہ کے طبی نگراں ادارےنے تصدیق کی ہے کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے( بلڈ کلاٹنگ) کی شکایت ہوئی ہے جس سے سات افراد کی موت ہوئی ہے۔ ۔تاہم ادارے نے کہا ہے اس ویکسین کے فوائد نقصان سے کہیں زیادہ […]

آذربائیجان کے سابق دارالحکومت کے لیے عالمی ادارہ صحت کا منصوبہ، حیدر علی یوف فاؤنڈیشن کی صحت عامہ کے لیے کاوشوں کی نشاندہی

باکو۔عالمی ادارہ صحت نے ضلع شاماخی میں صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے PROACT-Care نامی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کو امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی یو ایس ایڈ، برطانوی یو کے ایڈ، رومانیہ کی آر او ایڈ اور ڈبلیو ایچ او کے پارٹنرز کی تنظیم یونیورسل ہیلتھ پارٹنرشپ انیشی […]

پاکستان نے ایک کروڑ 70 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ کر لیا

پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کی ایک کروڑ 70 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فروری میں ویکسین کی ڈیلیوری کا کام شروع ہو جائے گا۔ کورونا کی 60 لاکھ ویکسین مارچ میں پاکستان پہنچے گی۔ اس سال کے وسط […]

چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی پابندیاں لگادیں

چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کردیں۔ فیصلہ پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کیا گیا۔ چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔ فیصلہ پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ […]

ترک ماہر نفسیات جنگ سے متاثرہ آذری فوجیوں کا علاج کرینگے

باکو (پی ٹی این)آذربائیجان کی بالائی کارا باغ جنگ میں آرمینیا کے حملوں سے متاثر ہو نے والے زخمی فوجیوں ، شہیدوں کے اہل خانہ اور شہریوں کی مدد کے لیے ترک ڈاکٹر معاون ثابت ہوں گے۔ آذربائیجان کی وزارت ہنگامی صورتحال نے اعلان کیا کہ آذربائیجان کی فوج کی جانب سے اپنے علاقے کو […]

ترک نژاد ڈاکٹر اوگر شاہین کی ویکسین کی امریکہ نے بھی منظوری دے دی

امریکی وزارت فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ترک نژاد ڈاکٹر اوگر شاہین کی تیار کی ہوئی ویکسین کو ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت فوڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سائنسی ثبوتوں کی بنیاد پر بائیون ٹیک اور فائزر کی تیار کی ہوئی ویکسین کورونا وائرس سے بچاوٗ کے […]

عوام کے شکوک و شبہات دور کرنے کے لئے خود سب سے پہلے ویکسین لگواوٗں گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مقامی ویکسین کے ساتھ ساتھ روس اور چین سے ویکسین کی خریداری کے لئے بات چیت شروع کر دی ہے۔ استنبول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ عوام کی حوصلہ افزائی کے لئے وہ خود سب […]

ترکی میں ویکسنیشن کا عمل 11 دسمبر سے شروع ہو گا

ترکی میں کورونا وائرس سے بچاوٗ کی ویکسنیشن کا عمل 11 دسمبر سے شروع ہو گا۔ ترک وزیر صحت فہرتین کوسہ نے کہا کہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی شپمنٹ اس ہفتے انقرہ پہنچ جائے گی جس کے بعد ویکسنیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔ ترک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس […]

جرائم پیشہ نیٹ ورک کا کورونا وائرس کی جعلی ویکسین کا دھندا، انٹرپول نے وارننگ جاری کر دی

عالمی سطح پر تمام ملکوں کی پولیس کے درمیان تعاون کی تنظیم انٹرپول نے وارننگ جاری کی ہے کہ جرائم پیشہ نیٹ ورک کورونا وائرس کی جعلی ویکسین کا دھندا شروع کر سکتے ہیں۔ فرانس میں اپنے ہیڈ کوارٹر سے انٹرپول نے تمام 194 ممبرز ممالک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ جاری […]

9 ماہ میں کورونا وائرس 500 صحافیوں کی جان لے گیا

کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک 500 صحافی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جنیوا میں صحافیوں کے حقوق کی عالمی تنظیم "پریس ایمبلم کیمپین” نے کہا ہے کہ جاں بحق صحافیوں کی تعداد اس سے زائد ہو سکتی ہے کیونکہ بیشتر ممالک سے ڈیٹا حاصل کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ یکم […]

ترکی کو جھکانے میں ناکامی پر دشمن نے ترک اداروں پر حملے شروع کر دیئے ہیں، صدر ایردوان

ترکی نے سماجی، سفارتی، معاشی اور فوجی سطح پر ایک تاریخی موقف اپنا ہے، صدر ایردوان کی میڈیا سے بات چیت ترکی نے دنیا کے مختلف جغرافیوں میں سماجی، سیاسی، سفارتی، معاشی اور فوجی سطح پر ایک تاریخی موقف اختیار کیا ہوا ہے۔ اس موقف کا مرکز ترکی کی قدیم تاریخ ،روایات اور ثقافت ہے۔ […]

5 کروڑ ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے، عوام کو ویکسین مفت ملے گی، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترک عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت میں فراہم کی جائے گی۔ حکومت دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ حکومت نے ابتدائی طور پر پانچ کروڑ ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے […]

ترکی لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

ترکی میں کرفیو روانہ رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک۔ علاؤہ ازیں جمع رات 9 بجے سے سوموار صبح 5 بجے تک پورے ترکی میں کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

کورونا کی جنگ میں نجی اسپتالوں کو بھی شامل کیا جائے، ٹرکش میڈیکل ایسوسی ایشن

ٹرکش میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں نجی شعبے کے اسپتالوں کو بھی شامل کیا جائے۔ ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری اسپتال اس بوجھ کو اکیلے مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کو داخل […]

بے قابو کورونا وائرس: ترکی میں دوبارہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

ترکی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت ایک بار پھر ویک اینڈ پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ کل ترک کابینہ کا ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر صحت کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر کابینہ کو بریفنگ […]

ترک ویکسین استعمال کرنے کے بعد سائیڈ ایفکٹس صفر ہیں

ترکی کی یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی ویکسین استعمال کرنے کے بعد اس کے سائیڈ ایفکٹس بالکل سامنے نہیں آئے ہیں اور یہ ویکسین کورونا وائرس کے علاج کے لئے بہترین ہے۔ ترک صوبے کیزری کی ایرسی یس یونیورسٹی کے ریکٹر مصطفیٰ جلیس نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کی گئی "ایرو کوو ویکسین” […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر: پاکستان میں تعلیمی ادارے 10 جنوری تک بند

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 40 روز کے لئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا کو بتایا کہ تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک پہنچ […]