Browsing category

سائنس و ٹیکنالوجی

ترکیہ کی بلٹ ٹرین کے منصوبے پر کام شروع۔ٹیسٹ رن 2025میں ہوگا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی پہلی مقامی طور پر تیار کی جانے والی بلٹ ٹرین 2025 کی آخری سہ ماہی میں متحرک ٹریک ٹیسٹ شروع کرے گی۔ٹرائلز فیکٹری کے جامد ٹیسٹوں کی تکمیل کے بعد ہوں گے۔ جنکا آغازآئندہ سال کے وسط تک متوقع ہے۔ ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر کے وزیر عبدالقادر یورالو اولو نے […]

گوگل ایک اجارہ دار کمپنی ہےجو اپنے غلبے کا غیر قانونی فائدہ اٹھا تی ہے۔ امریکی عدالت کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی عدالت نے گوگل کو اجارہ دار، مقابلے اور جدت کو روکنے کے لیے اپنے غلبے کا غیر قانونی طور پر فائدہ اٹھانے والا قرار دے دیا۔ یہ ایک ایسا ہلا دینے والا فیصلہ ہے جو انٹرنیٹ کو ہلا کر رکھ سکتا ہے اور دنیا کی سب سے مشہور کمپنیوں میں […]

قرب قیامت کی نشانی۔زمین کی اندرونی دھاتی گیند نے الٹی طرف گھومنا شروع کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) نئی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ زمین کے اندرونی مرکز کی گردش کئی دہائیوں سے طویل پیٹرن کے حصے کے طور پر سست ہو رہی ہے۔اور اس سست روی کے نتیجے میں زمین کی اندر دھاتی گیند نے الٹی گردش شروع کر دی ہے۔ زمین کے اندر […]

پانچ ملین سے زیادہ پینلز پر مشتمل دنیا کےسب سے بڑےسولر پلانٹ نےکام شروع کر دیا

اورمچی (پاک ترک نیوز) چائنا گرین ڈیولپمنٹ انویسٹمنٹ گروپ کے ذیلی ادارے نے "دنیا کا سب سے بڑا” سولر پلانٹ آن کر دیا ہے جو کہ سنکیانگ کے علاقے میں 3.5 گیگا واٹ کا آپریشن ہے۔ چینیخبر رساں ادارے کے مطابق سنکیانگ مڈونگ سولر پروجیکٹ میں 5.26 ملین سے زیادہ پینل ہیں۔ 32,947 ایکڑ پر […]

چینی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، عام موسمی ریڈاروں کو نگرانی کے جدید ترین ریڈاروں میں بدل دیا

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) چینی سائنسدانوں نے ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہےجس سے فضائی نگرانی کی دنیا میںہل چل مچ گئی ہے۔ انہوں نے عام موسمی ریڈاروں کو ٹربو چارج کیا ہے۔ جس نے انہیں عقاب کی آنکھوں والے سینٹینلز میں تبدیل کر دیا ہے جو سب سے چھوٹے ہوائی اہداف کو تلاش کرنے کے […]

سپر مینیوور ایبل ہوائی جہاز: روسی انجینئر حرکت پذیر جلد کے ساتھ ہوائی جہاز کا اختراعی ونگ تیار کر رہے ہیں۔

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی ڈیزائن انجینئرز نے ایرو اسپیس ٹکنالوجی میں ایک اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہےجوایسےحرکت پذیر جلد کے ساتھ اختراعی ونگ پر مشرمل ہےجو سپر مینیوور ایبل ہوائی جہاز بنانے کے خواب کو حقیقت بن سکے گا۔ روسی میڈیاکے مطابق، اس جدید ڈیزائن سے پرواز کی حرکیات اور ہوائی جہاز […]

جی اے سی کار پلانٹ ارومچی مغربی چین میں صنعتی ترقی کو آگے بڑھانے کا اہم ذریعہ

ارومچی (عمیر رانا) گوانگزو آٹوموبائل گروپ کمپنی لمیٹڈ (جی اے سی گروپ) نے چین میں سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کے دارالحکومت ارومچی میں اپنے کار مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے ساتھ اپنی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ یہ سہولت، GAC موٹر ڈویژن کے تحت، نہ صرف کمپنی کی […]

چین اپنے چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے پر نمایاں پیش رفت کر چکا ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹ

کرائسٹ چرچ(پاک تک نیوز) چین اپنے چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کی تیاری میں تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے اور تمام تر راز داری کے باوجود ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ یہ جدید ترین لڑاکا طیارہ جسے ابتدائی طور پر جے۔ایکس ڈی کا نام دیا گیا ہے 2035تک چینی فضائیہ میں شمولیت […]

امریکی پابندیوں کے باوجود چین کےزیرسمندر مواصلاتی کیبل نیٹ ورک کےمنصوبے جاری

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) چین کے زیر سمندر کیبل مینوفیکچررز امریکی تجارتی پابندیوں کے باوجود ترقی کررہے ہیں کیونکہ بیجنگ اہم مواصلاتی بنیادی ڈھانچے میں خود کفالت کے لیے زیرسمندر کیبل بچھانے کے اپنے منصوبوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہے جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائبر ہوم انٹرنیشنل ٹیکنالوجیزجسے 2020 میں امریکہ نے […]

چاند کے دور دراز علاقے پر اترنے والے چینی خلائی جہاز کی زمین پر واپسی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) انسانی تاریخ میں پہلی بارایک پیچیدہ تکنیکی مشن کے کامیاب اختتام کے ساتھ چاند سے نمونے لےکر چین کا خلائی جہاز چانگ ای۔6 زمین پر واپس آگیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چانگ ای 6 خلائی جہاز کا لینڈنگ ماڈیول اندرونی منگولیا میں پہلے سے طے شدہ […]

ناسا بھی چوکنا ۔سیارچہ اپوفس 2029میں زمین کے قریب سے گزرے گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) اب سے چار برس بعد 2029میں انسانی تاریخ کا ایک نادر واقعہ اس وقت رونما ہوگا جب 2004میں دریافت ہونے والا سیارچہ اپوفس 99942 ہماری زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا۔ ناسا کی تحقیق کے مطابق سیارچے اپوفس کے زمین کے پاس سے گزرنے کو ابتدائی طور پر ٹورینو اثرات […]

پاکستان 2022کے سیلاب میں 30ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے۔این ڈی ایم اے حفاضتی دیوار بنے۔ وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تشکیل شدہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے قیام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے خلاف پاکستان کے لیے حفاظتی دیوار ثابت ہوگی۔ وزیر اعظم نے نوتشکیل […]

ناسا نے چین کے چاند مشن کی تصاویر حاصل کر لیں

نیویارک (پاک ترک نیوز) ناسا کےچاند کے گرد گھومنے والے سیارچے (ایل آر او) نے تاریخ میں پہلی بار چاند کی الٹی طرف اترنے والے چین کے چینگ ای۔ 6 خلائی جہاز کی پہلی تصاویر زمین پر بھجوائی ہیں۔ چینگ ای۔ 6 کے لینڈر کے اترنے کی جگہ پر ملتے جلتے دو گڑھے ہیں اور […]

چین کا چانگ ای۔ 6 نمونے جمع کرنے کے لیے چاند کے دور دراز علاقے میں اترگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کا چانگ ای۔ 6 مون لینڈر چاند کے بہت دوردراز علاقے میں اتر گیاہے، اور انسانی تاریخ میں پہلی بار اس شاذ و نادر ہی دریافت شدہ خطہ سے نمونے جمع کرے گا۔ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (کانسا) نے اعلان کیا ہے کہ کیوکیاؤ۔2 ریلے سیٹلائٹ کی مدد سے چانگ […]

سینڈواؤ پانی پر تیرتا مچھلی فارم اور گاؤں اختراعی پائیداریت کا ایک نشان

فوجیان (چین)عمیر رانا پانی کے دل میں واقعسینڈواؤتیرتا مچھلی فارم اور گاؤں اختراعی پائیداریت کے ثبوت کے طور پر کھڑا ہے۔ یہ ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جو زیادہ مچھلی پکڑے جانے کے مسئلہ سے دوچار ہونے کے بعد اب ماحولیاتی تحفظ کے ماہرین اور آبی زراعت کے شوقین افراد کے لیے امید کی […]

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ سب سے دور کہکشاں تک پہنچ گئی

نیویارک (پاک ترک نیوز) ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ(جے ڈبلیو ایس ٹی )نے کاسمک ڈان میں سب سے زیادہ دور واقع کہکشاں کی نشاندہی کرتے ہوئے پہلی مرتبہ اس کی تصاویر کھینچی ہیں۔خلائی دوربین نے مسلسل دو سال تک کاسمک ڈان پرتحقیق کے بعد یہ کامیابی حاصل کی ہے۔ امریکہ کےنیشنل ایروناٹکس اینڈ […]

ناسا نے جوتے کے ڈبے کے سائز کا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ناسا نے ایک چھوٹا مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کیا ہے جس کا مقصد پہلی بار زمین کے قطبین سے نکلنے والی گرمی کی پیمائش کرکے موسمیاتی تبدیلی کی پیشن گوئی کو بہتر بنانا ہے۔ ناسا کے ارتھ سائنسز ریسرچ ڈائریکٹر کیرن سینٹ جرمین نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہےکہ […]

اللہ تعالیٰ کی تخلیق کے شاہکاریوکلڈ خلائی دوربین کی نئی تصاویر جاری

پیرس(پاک ترک نیوز) یورپی خلائی ایجنسی نے اپنی یوکلڈ خلائی دور بین سے لی گئی خلا کے سربستہ رازوں اور اللہ تعالیٰ کی تخلیق کے شاہکاروں کو آشکار کرتی تصاویر کا ایک نیا سیٹ جار ی کیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے ایک روز قبل جاری کردہ یورپ کی یوکلڈ خلائی دوربین کی نئی تصاویرچمکتی […]

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے سی ای او عہدے سے برطرف

نیو یارک (پاک ترک نیوز) چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ سیم آلٹ مین، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس ChatGPT اور GPT-4 کے پیچھے سلیکون ویلی کے سی ای او، کو ان کی کمپنی کے […]

میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کے ـ”گیٹ کیپر”قانون کو چیلنج کر دیا

برسلز(پاک ترک نیوز) یورپی یونینکے ٹیک فرموں کے لیے سخت قوانین کو لاگو کرنے اور صارفین کے لیے مسابقتی خدمات کوا آسان بنانے کے لئے بنائے گئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت قائم کردہ "گیٹ کیپر” اسٹیٹس کے خلاف اپیل کرنے میںٹک ٹاک بھی میٹا کے ساتھ شامل ہوگیا ہے۔ میٹا نے […]