Browsing category

آذربائیجان ٹاپ-2

پاکستان کا آذربائیجان اورمتحدہ عرب امارات سے بھی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) سے بھی پٹرولیم مصنوعات خردینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آذر بائیجان اور یو اے ای سے پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ایک جہاز خریدیں گے۔دونوں ممالک سے نئے […]

ای سی سی نے پاکستان ایل این جی کو آذربائیجان کی کمپنی سے معاہدے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو آذربائیجان کی سٹیٹ آئل کمپنی کے ساتھ فریم ورک معاہدے کی اجازت دیدی ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزرا نوید قمر، خرم دستگیر، شاہد خاقان عباسی، ڈاکٹر عائشہ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے سربراہوں کی ملاقات سے اچھے نتیجے کی توقع ہے، دمتری پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات کے مستقل حل اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے ماسکو میں آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کی کامیابی کے لئے پر امید ہے۔ انہوں نے […]

حیدر علیوف فاؤنڈیشن کی نائب صدر لیلیٰ علیوف کی باکو میں شہریوں سے ملاقات

باکو(پاک ترک نیوز) حیدر علیوف فاؤنڈیشن کی نائب صدر، IDEA پبلک ایسوسی ایشن کی بانی اور سربراہ لیلیٰ علیوف باکو کے شہریوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ انہوں نے باکو کی گلیوں اور بازاروں میں رہائشیوں سے ملاقات کی۔ لیلیٰ علیوف نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اس حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی۔ لیلیٰ علیوف […]

ایلون مسک نے آذربائیجان میں کمپنی کھول لی

باکو، (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات کے تحت اسٹیٹ ٹیکس سروس نے "STARLINK AZERBAIJAN” LLC کو رجسٹر کر لیا۔ کمپنی کو باکو شہر، خطائی ضلع، نومبر 8 گلی، 15 کے پتے پر رجسٹر کیا گیا ہے۔ اسپیس ایکس میں سٹار لنک بزنس آپریشنز کے سینئر ڈائریکٹر لارین ایشلے ڈریئر کو بطور نمائندہ مقرر […]

ترکیہ، ترکمانستان اور آزربائیجان کا سربراہی اجلاس آج ہو گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان آج ترکمانستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکیہ، آذربائیجان اور ترکمانستان کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے حوالے سے ہونے والے پہلے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترک وزارت خارجہ کی جاری کردہ معلومات کے مطابق صدراردوان، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ترکمانستان […]

آذربائیجان اورترکیہ کی مشترکہ فوجیں مشقیں

باکو (پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی معاہدے کے مطابق دونوں ملکوں نے آذربائیجان میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ آزربائیجان کی وزارت دفاع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ترک اور آذربائیجان کے فوجی باکو، استارا، جبریل اور امشلی میں مشقوں کے لیے جمع ہوئے ہیں۔وزارت […]

ایک ماہ میں کاراباخ میں 1100 بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا، آذربائیجان

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے ایک ماہ میں کاراباخ کے آرمینیا سے آزاد کرانے گئے علاقوں سے 1100 سے زائد بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ آذربائیجان مائن ایکشن ایجنسی (ANAMA) نے آرمینیائی قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں بارودی سرنگوں کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یکم سے 30 نومبر تک […]

نیول چیف ایڈمرل محمد امجد نیازی کا ترکیہ، جرمنی اور آذر بائیجان کا سرکاری دورہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ترکیہ، جرمنی اور آذر بائیجان کا سرکاری دورہ کیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سربراہ پاک بحریہ کی میزبان ممالک کی بحری و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیںہوئیں ۔ملاقاتوں میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی […]

آرمینیا کاراباخ کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کرتا ہے: روسی وزیر خارجہ لیورووف

پراگ (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیورووف نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آرمینیا کی طرف سے پراگ کے چار فریقی اجلاس میں الما-آتا پروٹوکول کی توثیق آذربائیجان کے کاراباخ کی حیثیت کے مسئلے کو بغیر کسی تحفظات کے حل کرتی ہے۔ لیورووف نے کہا کہ الما-آتا پروٹوکول اعلان […]

عظیم واپسی:آذربائیجان کا کاراباخ میں تعلیمی انقلاب لانے کا اعلان

باکو(پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائجاتن نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں مںی ‘عظما واپسی‘ کے پہلے ریاستی پروگرام کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ صدر الہام علیئیو نے صدارتی فرمان کے تحت ایکشن پلان کی منظوری پر 16 نومبر کو دستخط کیے ۔ ریاستی پروگرام کے تحت علاقے میں سماجی خدمات […]

آذربائیجان کے اتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی، طلائی تمغے جیت لیا

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی اتھلیٹس نے سیئول میں منعقدہ ‘دی فیری کوریا’ مقابلوں میں کامیابی سے کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ گروپ مشقوں میں آذربائیجان کی ٹیم، جس میں نرگس رمضانوو، فاطمہ محمد زادے، زہرہ پاشازادے، فدان یوسف زادے، سکینہ ابراہیم بے اور لیلا علیئیو شامل ہیں، نے مشقوں میں تین ربن اور دو گیندوں […]

روس ، آرمینیا ، آذربائیجان سربراہی ملاقات ، مثبت پیش رفت ہوئی ،مگر کئی امور پر اتفاق نہیں ہوا، صدر پوٹن

سوچی(پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن، ان کے آذربائیجانی ہم منصب الہام علییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے سوچی میں اپنی بات چیت کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر نے کہا کہ "آج ہم نے ایک مشترکہ بیان پر […]

ترکیہ اور آزربائیجان کے تعلقات ” شوشا اعلامیہـ” کے بعد اتحاد کی نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہےکہ ترکیہ اور آذربائیجان نے 2020 کی کاراباخ جنگ کے بعد تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ ترک صدر نے پیر کی شب دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ہم نے ” شوشا اعلامیہـ” جو کہ […]

ترک صدر نے زنگیلان ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

زنگیلان (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ آذر بائیجان کے موقع پر آرمینیائی قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقے زنگیلان میں نئے ایئر پورٹ کا افتتاح کردیا۔ اردگان زنگیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ ہیں۔ یہ آذربائیجان کاعلاقہ 2020 کاراباخ تنازعہ کے دوران آرمینیا سے […]

بین الاقوامی چیریٹی بازار 22 اکتوبر کو باکو میں منعقد ہو گا۔

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی 30 ویں سالگرہ، غیر وابستہ تحریک میں آذربائیجان کی چیئرمین شپ کی تیسری سالگرہ اور اقوام متحدہ کے عالمی دن کی مناسبت سے بین الاقوامی چیریٹی بازار 22 اکتوبر کو باکو میں حیدر علییف اسپورٹس اینڈ کنسرٹ کمپلیکس میں منعقد کیا جائے گا۔ سرکاری […]

کاراباخ کے علاقے سے ایک اور اجتماعی قبر کی دریافت، آرمینیا کے خلاف جنگی جرائم کے تحت کاروائی کا مطالبہ

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا سے خالی کروائے گئے کاراباخ کے علاقے میں آرمینیائی تشدد کا شکار ہونے والے آذربائیجانی فوجیوں کی ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہونے کے بعدبیرون ملک مقیم آذربائیجانی باشندوں کی تنظیموں نے بین الاقوامی اداروں سے آرمینیاکے خلاف فوری طور پر جنگی جرائم پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آذربائیجانی […]

بھارت آرمینیا ،آذربائیجان جنگ میں کود پڑا، آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی شروع

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق  ستمبر میں آرمینیا نے  بھارت کو 245 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کا آرڈر دیا ۔  خریدانی کے آرڈر میں میزائل ، راکٹ اور بارودی مواد شامل ہے ۔ ہتھیاروں  میں بھارتی ساختہ پناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں ۔ اکنامک […]

آذربائیجان آرمینیا کشیدگی:روسی، آذربائیجانی وزرائے خارجہ کا رابطہ

باکو(پاک ترک نیوز) آذبائیجان اور روس کے وزرائے خارجہ نے منگل کے روز آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر ہونے والی لڑائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزار ت خارجہ کے مطابق آذربائیجانکے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کو آرمینیائی فوج کی بڑےپیمانے پر اشتعال انگیزی کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال […]

آزربائیجان نے رواں سال اب تک 11ارب مکعب میٹر گیس بر آمد کی ہے

باکو (پاک ترک نیوز) آزربائیجان کے وزیر توانائی پرویز شہبازوف نے کہا ہے کہ اس سال اب تک آزربائیجان نے مجموعی طور پر 12.7ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی ہے۔جو ملک سے گیس کی برآمد کی سب سے بڑی مقدار ہے ۔چنانچہ رواں سال کے اختتام پر ملک سے گیس کی برآمد کا نیا ریکارڈ […]