Browsing category

دفاع

defense

ایران اور آذربائیجان کا چین کے جے۔ 10سی فائٹر جیٹ کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

باکو (پا ک ترک نیوز) آذربائیجانی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نامیگ اسلام زادے نے چین میں منعقدہ ذوہائے ایئر شو 2024 میںجے۔ 10سی فائٹر جیٹ کی خریدار ی میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔اس سے قبل ایرانی فضائیہ کی جانب سےجے۔ 10سی کے برآمدی ماڈل میں دلچسپی کا اظہار کیا جا چکا ہے۔ آذربائیجان […]

ترکیہ کا انکا۔ 3 پہلا اسٹیلتھ جنگی ڈرون بن گیا ہے جو مکمل طور پر ہوائی جہاز سے چلایا جاتا ہے۔

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک ائر اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی)نے جنگی ڈرون ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیش رفت کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہےکہ اسکا تیار کردہ انکا۔3 اسٹیلتھ بغیر پائلٹ کے جنگی ڈرون تاریخ کا پہلا ڈرون بن گیا جسے کسی دوسرے طیارے کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اور یہ فوجی ہوا […]

ترک بحریہ نےاپنےمستقبل کے طیارہ بردار بحری جہاز ـ”میوجمـ” کی نقاب کشائی کر دی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک بحریہ نےگذشتہ ماہ کے آخر میں استنبول میں منعقد ہونے والی ساحا نمائش 2024 دفاعی صنعت کی نمائش میں پہلی بار اپنے مستقبل کے طیارہ بردار بحری جہاز "میوجم” کی نقاب کشائی کی ہے۔ گذشتہ ماہ 22سے26اکتوبر تک استنبول میں منعقد ہونے والی ساحا نمائش 2024میںمستقبل میں مقامی طور پر […]

ترکیہ اپنا اسٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام بنا رہا ہے۔صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکیہ جلد ہی اپنا "اسٹیل ڈوم” ملٹی لیئرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم بنانے جارہاہے۔ اسکے علاوہ انقرہ اپنی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کرے گا۔ ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے ہیڈکوارٹر میں اندرون ملک تیار کردہ […]

ترکیہ کےحر جیٹ نےپہلی سپر سانک پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کا تیار کردہ ہلکے حملے والے ہوائی جہاز حرجیٹ نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی سپرسونک پرواز مکمل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حر جیٹ ہوائی جہاز نے مراد ایئر بیس سے صبح 9:45  پر اڑان بھری۔طیارہ  38 منٹ تک ہوا میں […]

سعودی عرب نے ترکیہ سے پانچویں نسل کے 100کان لڑاکا طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لندن (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے ترکیہ کے پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیارے "کان” جو اس وقت تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہےکے لگ بھگ 100 یونٹس کے حصول میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کی تجویز پر شاہی سعودی فضائیہ کے کمانڈر […]

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے بائیڈن کو روک دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تو روس ممکنہ طور پر زیادہ طاقت کے ساتھ امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر مہلک […]

ترکیہ اور امریکہ کے درمیان روسی دفاعی نظام ایس۔400کوبتدریج آف لائن کر نےکی تجویز پر پیش رفت

ایتھنز (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روس کے فراہم کردہ ایس۔ 400 لانگ رینج ایئر ڈیفنس سسٹم کوبتدریج آف لائن کرنے کے منصوبے کی تفصیلات پر امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اہم پیش رفت کی ہے۔ جس کا مقصد نیٹو کے رکن کی جانب سےایف۔ 35 فائفتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے حصول کو دوبارہ […]

ترکیہ کا ایک بار پھر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں کم از کم 74 افراد کو شہید کئے جانے کے مذموم واقعے کے بعد پاکستان کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے سرکاری بیان میں وزارت خارجہ نے […]

ترکیہ F-16 لڑاکا طیاروں کے معاہدے سے خوش

انقرہ (پاک ترک نیوز) روسی S-400 فضائی دفاعی نظام کے حصول کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے بعد ترکیہ نے متبادل کے طور پر لاک ہیڈ مارٹن بلاک-70 F-16 فائٹنگ فالکن کا رخ کیا۔ ترکیہ نے اپنے موجودہ F-16 بیڑے کیلئے جدید بلاک 70 ماڈلز میں سے 40 اور اپ گریڈ کٹس […]

روسی میزائل نظام ایس ۔400ترکیہ کے فضائی دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم، سے بھی باہر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہنے جدید ترین، مقامی طور پر تیار کردہ کثیر ہتھیاروںپر مشتمل فضائی دفاعی نظام کے مربوط منصوبے ’اسٹیل ڈوممیں امریکہ کی ناراضگی کی وجہ بننے والے روسی میزائل دفاعی نظام ایس۔400کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس مصنوعی ذہانت سے بہتر نیٹ ورک […]

فرنبرو انٹرنیشنل ائر شو میں ترک کمپنیوں کی پہلی با رشرکت۔ بڑے آرڈر ملنے کی توقع

لندن (پاک ترک نیوز) ہوا بازی، دفاع اور خلائی صنعتوں میں سب سے باوقار ایونٹس میں سے ایک فرنبرو انٹرنیشنل ائر شو نے اپنے دروازےہوابازی میں دلچسپی رکھنے والوںکے لیے کھول دیے ہیں۔ فرنبرو، انگلینڈ میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں متعدد بین الاقوامی دفاعی اور ایرو اسپیس کمپنیاں شامل ہیں۔ جبکہ تقریباً 80 […]

بحرالکاہل میں امریکہ اور اتحادی چینی بحری افواج کی سرگرمیوں سے پریشان

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) چین کے طیارہ بردار بحری جہازوں میں سے ایک نے اس ہفتے ایک اسٹریٹجک ویسٹرن پیسیفک چوک پوائنٹ کو توڑنے کی مشق کی۔جبکہ دوسری طرف امریکہ اور ایک سیکورٹی معاہدے کے اتحادی اس مشق کا نظارہ کر رہے تھے۔ جاپانی میڈیا میں آنے والی جاپانی وزارت دفاع کے جوائنٹ اسٹاف آفس […]

نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کو ایف۔16کی فراہمی شروع کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکی ایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ یوکرین کو منتقل کی جا رہی ہے۔ جیسا کہ عالمی رہنماؤں نے واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں کیف کی حمایت جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ گذشتہ روز سمٹ کے […]

ترک ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیدوار 300یونٹس تک پہنچے کے قریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیداوار 300یونٹس کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مہمت دیمیروغلو نے KAAN لڑاکا طیارے کے لیے پرجوش منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیہ میں پانچویں نسل کے لڑاکا کے طور پر پیش کیے جانے والے، ڈیمیرو اولو […]

چین کے پانچویں نسل کے نئے لڑاکا طیارے جے۔31بی گرے فالکن کی نقاب کشائی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے اپنےنئے جے۔31بی گرےفالکن اسٹیلتھ طیارے کی نقاب کشائی کر دی ہے جو F-22اور J-20 لڑاکا طیاروں کے مقابلے میںکئی حوالوں سےبہتر دکھائی دیتے ہیں شین یانگ ایئرکرافٹ کارپوریشن (SAC) جو کہ چین کا ایک اعلیٰ دفاعی سرکاری ذیلی ادارہ ہے۔ نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے […]

سعودی اور ترک کمپنیوں کے مابین دفاعی شعبے میں مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عربین ملٹری انڈسٹریز (ایس اے ایم آئی) نے مملکت میں دفاعی صنعتوں کیمقامی سچح پر ترویج کے لیے ترک کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںایس اے ایم آئی نے کہا کہ اس نے ترکیہکی ڈرون بنانے والی کمپنی […]

فوجی مشق کے لئے تعینات امریکی ٹائیفون ویپنزسسٹم واپس جا رہا ہے۔ ترجمان فلپائینی فوج

منیلا (پاک ترک نیوز) امریکہ کی طرف سے فلپائنی فوج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے تعینات کیے گئے "مہلک” ٹائیفون ویپنز سسٹم کوآئندہ دو ماہ یا اس سے بھی کم وقت میں ملک سے واپسمنتقل کر دیا جائے گا۔ فلپائنی فوج کے ترجمان کرنل لوئی دیما الا نے اعلان کیا ہےکہ اس سال […]

چینی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، عام موسمی ریڈاروں کو نگرانی کے جدید ترین ریڈاروں میں بدل دیا

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) چینی سائنسدانوں نے ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہےجس سے فضائی نگرانی کی دنیا میںہل چل مچ گئی ہے۔ انہوں نے عام موسمی ریڈاروں کو ٹربو چارج کیا ہے۔ جس نے انہیں عقاب کی آنکھوں والے سینٹینلز میں تبدیل کر دیا ہے جو سب سے چھوٹے ہوائی اہداف کو تلاش کرنے کے […]

روس نے بھی بڑے طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

ماسکو (پاک ترک نیوز) ایک زمانے میںدنیا کی سب سے طاقتور بحریہ سمجھی جانے والی روسی بحریہ آج امریکہ اور چین سے پیچھے ہو چکی ہے۔چنانچہ اپنی کھوئی ہوئی حیثیت کی بحالی کے لئے روسی بحریہ نےاب  سپر کیریئر اور کیریئر کے لئےجدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ روسی بحریہ کے سابق […]