ترکیہ اور پاکستان نیوی ٹیموں کی استنبول میں مشترکہ مشقیں

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور پاکستان کی نیوی فورسز نے استنبول میں مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لیا ۔


تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں ترکیہ بحریہ کی انڈر واٹر اٹیک (SAT) ٹیموں اور پاکستان نیوی کی اقبال ٹیموں نے مشترکہ طور پر AYYILDIZ-2023مشقوں میں حصہ لیا ۔

 

#ANKARA#drills#istanbul#pakistannavy#PakTurkNews#turkeynavyturkey