Browsing tag

#occupaidkashmir

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ ، مکمل ہڑتال

سری نگر (پاک ترک نیوز) بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے جانے کی کال دی تھی جس کے پیش نظر […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال […]

مودی کا2019 میں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکے بعد پہلی بار مقبوضہ وادی کا دورہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مرکزی شہر سرینگر کا دورہ کر رہے ہیں ۔جو 2019 میں متنازعہ علاقے کی خصوصی حیثیت کو ختم کیے جانے کے بعد مقبوضہ وادی کا ان کا پہلا دورہ ہے۔ مودی کے دورہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر […]

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام درست قرار

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) ھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5 […]

مقبوضہ کشمیر ،بس گہری کھائی میں گرنے سے36 مسافر ہلاک

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آیا۔ مسافر بس میں 55 سے زائد مسافر سوار تھے۔بس حفاظتی جنگلا توڑتے ہوئے 300 […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ یوم استحصال کشمیر ‘‘ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کو چار سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے۔ 5 اگست 2019 […]

انقرہ ،پاکستانی سفارتخانے میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کے چار برس مکمل ہونے پر تصویری نمائش

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے فیصلے کی چوتھی برسی کی یاد میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ تصویری نمائش جس کا اہتمام پاکستانی سفارتخانے اور انقرہ کی Keçiören میونسپلٹی نے مشترکہ طور پر کیا تھا، اس […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

سری نگر(پاک ترک نیوز دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔19جولائی 1947 کو آج ہی کے دن کشمیری قیادت نے پاکستان بننے سے قبل ہی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ بھارتی سکیورٹی فورسز کے بدترین مظالم اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہتھکنڈے بھی کشمیریوں کے دلوں سے […]

بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے معاملے کی […]

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان وانی کی شہادت کو 7 برس مکمل

سرینگر(پاک ترک نیوز) تحریک آزادی کشمیر میں نئی جان ڈالنے والے نوجوان برہان وانی کی شہادت کو 7 سال مکمل ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 8 جولائی 2016 کو کوکرناگ کے علاقے میں فائرنگ کرکے برہان وانی سمیت 3 نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔ برہان وانی کی شہادت پر مقبوضہ وادی میں مکمل […]

جی 20ورکنگ گروپ کا اجلاس آج سری نگر میں ہو گا ،مقبوضہ وادی فوجی چھائونی میں تبدیل

  سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ کا آج سے تین روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب مکمل ہڑتال ہوگی۔ مودی سرکار کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگر میں جی 20 اجلاس آج سے […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی جبری قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

  سرینگر(پاک ترک نیوز) لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر پر بھارت کے جبری قبضہ کے خلاف یوم سیاہ منار رہے ہیں۔کشمیری یوم سیاہ کے ذریعے دنیا کی توجہ اپنے اوپر ڈھائے گئے بھارتی مظالم کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔ریاست جموں و کشمیر […]

مقبوضہ وادی میں مودی حکومت کے شب خون کو 3 برس مکمل

سرینگر:(دنیا نیوز) مقبوضہ وادی پر مودی حکومت کی جانب سے مارے گئے شب خون کو 3 برس مکمل ہوگئے۔ حریت کانفرنس نے یوم استحصال کشمیر پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کو یوم سیاہ کے طورپر منایا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ […]

کشمیر کی جدوجہد آزادی کو نئی جہت دینے والے برہان وانی کی آج چھٹی برسی

سرینگر(پاک ترک نیوز) کشمیر کی جدوجہد آزادی کو نئی جہت دینے اور پوسٹر بوائے کے نام سے شہرت پانے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کی آج چھٹی برسی ہے۔ کشمیر کی آزادی کیلئے شہید ہوینوالے برہان مظفر وانی نے 2010 میں بندوق اٹھائی اور چھ سال تک قابض بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری،مزید 2نہتے کشمیری شہید

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں […]

قابض بھارتی فورسز نے مزید3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید3کشمیریوں نوجوانوں کو شہیدکردیا ۔بھارتی افواج نے گزشتہ روز بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا ۔2روز میں بھارتی فورسز 6نوجوانوں شہید کرچکی ہے ۔ مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے […]

مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے 2نہتے کشمیری نوجوان شہید کردیئے

  سری نگر( پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے مزید 2نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ دونوں نوجوان نہتے تھے اور مقامی کالج میں پڑھتے […]