Browsing tag

tourism

انطالیہ نے عید کی تعطیلات کے دوران 4 ملین سے زائد سیاحوں کی میزبانی کی

انطالیہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صوبے انطالیہ نے عید کی تعطیلات کے دوران 4 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ۔ مقامی اور بین الاقوامی تعطیلات منانے والوں کے لیے ترکیہ کے اہم مقامات میں سے ایک انطالیہ نے عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران تقریباً 4 ملین سیاحوں کا خیرمقدم کیا۔ مقامی حکام کے […]

ترکیہ نے 4 ماہ میں 10 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 4 ماہ کے دوران 10 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی ۔ وزارت سیاحت اور ثقافت کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے لیکر اپریل تک گزشتہ سال کے مقابلے میں سیاحوں کی آمد 11.75 فیصد بڑھ کر 10.65 ملین ہوگئی۔ صرف اپریل میں، ترکیہ […]

ترکیہ کا 2028تک سیاحت کے شعبے میں تیسرے نمبر پر آ نے کا ہدف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سیاحوں کی میزبانی کے حوالے سے 2028 تک تین سرفہرست مقامات میں ایک بننے کو ہدف مقرر کرلیا ۔ ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد 2028 تک دنیا کے تین سرفہرست سیاحتی مقامات میں سے ایک بننا ہے، سیاحت کے موسم کو بڑھانے اور ملک کے […]

گرین ٹورازم کمپنی گلگت بلتستان کے 44گیسٹ ہائوسز کی تزئین و آرائش کرے گی

گلگت (پاک ترک نیوز) SIFC کا منصوبہ گرین ٹورازم جی بی میں سیاحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ ایک حالیہ پیش رفت کے تحت حکومت گلگت بلتستان اور گرین ٹورازم کمپنی نے سیاحت کے فروغ کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت گلگت بلتستان کے 44 خستہ […]

سعودی عرب نے 3 ممالک کیلئے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 3 ممالک کے شہریوں کے لیے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے تین نئے ممالک کے شہریوں کو شامل کرنے کے لیے اپنے الیکٹرانک ویزا (ای ویزا) کی رسائی کو وسیع کر دیا ہے۔ ان ممالک کے شہریوں کے پاس اب یہ موقع […]

ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 7ملین غیر ملکی سیاحوں سے 8.8ارب ڈالر کما لئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 7 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جسکے نتیجے میں ملک مین بیرونی سیاحوں کہ زبردست آمد نے سیاحت کی آمدنی میں 5.4 فیصد اضافہ کیا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے […]

ترکیہ نے مارچ 2024سے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا فیس میں تبدیلی کردی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مارچ 2024سے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا فیس میں تبدیلی کردی۔ تاریخی مقامات، سمندر کے کنارے ریزورٹس اور مختلف قسم کے تفریحی اختیارات نے ترکیہ کو ملک کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک بنا دیا ہے۔ پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال سیاحت کے مقاصد کے لیے […]

ترکیہ میں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں رواں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع ہے ۔ جرمن سیاحوں کی جانب سے انطالیہ کیلئے بکنگ کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے بعد ترک حکام کو اس بات کی توقع ہے کہ رواں برس جرمن سیاح ریکارڈ تعداد میں […]

ترکیہ کو گزشتہ برس سیاحت سے آمدن 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی گزشتہ سال سیاحت کی آمدنی 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کی سیاحت کی آمدنی 2022 کے مقابلے میں گزشتہ سال 16.9 فیصد بڑھ کر 54.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد 10 فیصد سے زیادہ بڑھ کر […]

ترک سیاحتی مقامات سمسٹر تعطیلات کے دوران ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مشہور سیاحتی مقامات سمسٹر کی تعطیلات میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ جیسے ہی سمسٹر کا وقفہ شروع ہو رہا ہے، مقامی اور بین الاقوامی سیاح اپنی تعطیلات کے لیے پرفضا مقامات کا انتخاب کر رہے ہیں۔ بولو میں ابانت جھیل نیشنل پارک، […]

ترکیہ کو سیاحت کے شعبے سے 100بلین ڈالر کی آمدنی متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو سیاحت سے 100بلین ڈالر آمدنی کی توقع ہے۔ ایک سینئر ترک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکیہ اپنے سیاحتی اہداف کی جانب بتدریج بڑھ رہاہے اور سیاحت کے شعبے سے رواں برس 100 بلین ڈالر (TL 2.98 ٹریلین) کے حتمی آمدنی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ ثقافت […]

ترکیہ کا امریکہ اور کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا استثنیٰ کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کینیڈین اور امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا سے استثنیٰ کا اعلان کردیا ۔ ترک حکومت نے کینیڈا اور امریکہ کے شہریوں کے لیے ویزا استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، سیاحت کے مقصد کے لیے آنے والے ہر 180 دن میں 90 دن کا رہائشی ویزا حاصل کر […]

استنبول رواں برس 20 ملین سیاحوں کی میزبانی کیلئے تیار

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول رواں برس 20ملین سیاحوں کی میزبانی کیلئے تیار ہے ۔ ترک ٹریول ایجنسیوں کی ایسوسی ایشن (TÜRSAB) کے صدر فیروز باگلکیا کا کہنا ہے کہ استنبول سیاحت کے شعبے میں ایک اعلی ہدف طے کر رہا ہے، جس کا مقصد 20 ملین غیر ملکی زائرین کو خوش آمدید کہنا ہے۔ […]

انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری پالیسی کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع ہے ۔ انڈونیشیا کے وزیر برائے سیاحت اور تخلیقی معیشت سانڈیاگا یونو کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی کے نفاذ سے انڈونیشیا کا سیاحتی شعبہ ممکنہ طور پر […]

سوات میں گزشتہ برس ریکارڈ 4لاکھ 49ہزار سیاحوں کی آمد

سوات (پاک ترک نیوز) سوات میں گزشتہ برس 2023کے دوران ریکارڈ 4لاکھ 49ہزاروں سیاحوں کی ریکارڈ آمد ہوئی ۔ تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کا کہنا ہے کہ وادی سوات میں 2023 کے دوران ریکارڈ 4لاکھ 49ہزار سیاحوں کی آمد ہوئی، جن میں 108 ممالک کے 4000 غیر ملکی بھی شامل […]

سیاحت کی بحالی کے لئے پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کے ’ورلڈ ٹورازم بیرومیٹر‘ کے مطابق 2023 کے پہلے نو مہینوں کے دوران پاکستان سیاحت کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا ملک تھا۔ یو این ڈبلیو ٹی او کی شائع کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے […]

ترکیہ میں گزشتہ برس 44.6ملین سیاحوں کی آمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022میں 44.6ملین سیاحوں کی ریکارڈ آمد ہوئی ۔ ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں 70فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں غیرمعمولی 70 فیصد اضافہ دیکھا ہے، جبکہ 2022 میں 44.6 […]

سعودی عرب سیاحت کیلئے اہم ملک بننے کیلئے 800ارب ڈالر کے منصوبے پر عمل پیرا ہے، وزیر سیاحت احمد الخطیب

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اپنے قومی ترقی کے پروگرام 2030 کے تحت سالانہ 10 کروڑسیاحوں کو راغب کرنے کا ہدف رکھتا ہے کیونکہ سعودی عرب ٹریول ہاٹ سپاٹ اور دنیا کے سب سے زیادہ دیکھنے والے ممالک میں سے ایک بننے کے لیے 800 ارب ڈالر کی لاگت کے منصوبےپر عمل درآمد کر […]

ترکیہ میں پہلے 8ماہ کے دوران ریکارڈ 33.4ملین غیر ملکی سیاحوں کی آمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سیاحت پروان چڑھ رہی ہے ۔ ترکیہ میں رواں برس کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ریکارڈ 33.4ملین غیر ملکیوں سیاحوں کی آمد ہوئی ہے ۔ سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں ترکیہ میں غیر ملکیوں کی آمد میں تقریباً 14 فیصد کا اضافہ ہوا، جس سے موسم گرما […]

پی آئی اے کا کراچی سے بھی سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی سے براہ راست سکردو کیلئے پروزایں چلانے کا اعلان کردیا گیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے براہ راست پروازوں کا آغاز 4جون سے ہو گا ۔سکردو کیلئے اے 320 طیاروں کو استعمال کیا جائے گا۔کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے […]