Browsing tag

#yaseenmalik

یاسین ملک نے 12روز بعد بھوک ہڑتال ختم کردی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری،مزید 2نہتے کشمیری شہید

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ قابض بھارتی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں […]

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے […]