ترکیہ کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی کامیابی سے پہلی پرواز

انقرہ(پاک تر ک نیوز) ترکیہ نے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ نے کامیابی سے اپنی پہلی پرواز مکمل کرلی ۔سٹیلتھ فائٹر جیٹ کا ٹیسٹ بڑے ہتھیار تیار کرنے والوں کے لیے ممکنہ چیلنج ہے۔
ترکیہ کی دفاعی صنعت کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ ماہ اپنے Kaan لڑاکا طیارے کی پہلی پرواز کے ساتھ سٹیلتھ جیٹ بنانے والوں کے خصوصی کلب میں داخل ہو گئی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیلتھ جیٹ نے ابھی خود کو ثابت کرنا ہے۔

 

#fghterjet#kaan#pakturknrews#stealthjet#turekyturkey