براؤزنگ ٹیگ

#squad

ٹی 20 ورلڈ کپ2024 میں شریک 20ممالک کے سکواڈز کی مکمل فہرست

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والے تمام 20 ممالک کے مکمل سکواڈ کی فہرست درج ذیل ہیں ۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا ایڈیشن ہو گا، جس میں 20 ٹیمیں پہلی بار ٹرافی کے لیے میدان میں اتریں گی۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی قیادت جوس بٹلر کریں گے جبکہ پچاس اوور کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا مچل مارش کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں اترے گی۔روایتی حریف بھارت اور پاکستان نے بھی تجربہ کار کپتان روہت شرما اور بابر اعظم کو…

آئرلینڈ و انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیم کے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی۔ دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی میں گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ٹی 20ورلڈ کپ 2024کیلئے کیوی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ قیادت کین ولیمسن کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں فن ایلن، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل ہیں، اس کے علاوہ جیمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مائیکل سینٹنر، ٹم ساؤتھی اور ایش سوڈھی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں بین سیئرز کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا اور ویسٹ انڈیز…

کیویز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان تاخیر کا شکار

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان راوں ہفتے ہونا تھا تاہم اب اس میں تاخیر ہوگئی ہے۔سلیکٹرز ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت کیلئے اتوار کو میٹنگ کریں گے، بعدازاں کیویز کیخلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان 8 اپریل یا اسکے بعد کیے جانے کا امکان ہے۔ سلیکٹرز پہلے ہی کاکول میں کپتان بابراعظم کے ساتھ سیریز کے امکانات پر بات چیت کے بعد لاہور واپس آچکے ہیں جہاں قومی اسکواڈ پاک فوج کی زیر نگرانی فٹنس کیمپ…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو پہلی بار نیوزی لینڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ کیوی اسکواڈ میں مائیکل بریسویل کپتان کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین، ڈین فاکس کرافٹ، جوش کلارکسن، جیکب ڈفی، بین لسٹر، کول مک کونچی، ایڈم ملنے، جمی نیشم، بین سیئرز، ٹم سائفرٹ، ایش سودھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ٹم رابن سن اور ول اورار کی…

قومی سکواڈ سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے لاہور سے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہو گئی۔سہ فریقی سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔قومی اسکواڈ 4 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سکواڈ سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہو گیا۔سکواڈ میں 16 کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں۔ نسیم شاہ نے قومی سکواڈ کو ایئرپورٹ پر جوائن کرلیا ہے۔ سہ ملکی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو…

قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں رپورٹ کردی۔ تفصیلات کےمطابق قومی سکواڈ انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے کراچی پہنچ گیا ۔ٹی ٹوئنٹی میں عالمی نمبر ایک وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آج کراچی رپورٹ کریں گے ۔قومی سکواڈ آج شام نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا۔ یاد رہے کہ 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے دورہ میں 7ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی ۔ سیریز کا آغاز 20ستمبر سے ہو گا ۔پہلے…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی سکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرزکو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ ان کے نائب کپتان شاداب خان ہونگے ۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان ،عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد اور امام الحق شامل ہیں۔ خوشدل شاہ، محمد حارث ، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More