براؤزنگ ٹیگ

#newzeland

ویسٹ انڈیز سے شکست، نیوزی لینڈ اگر مگر کی صورتحال سے دوچار

تاروبا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سُپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ سی میں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ ویسٹ انڈیز نے 13 رنز سے کیویز کو شکست دے کر سُپر 8 مرحلے میں جگہ بنالی۔ ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر میزبان ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر نیوزی…

شاہد آفریدی نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آذفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل ضرور کھیلنا چاہئے ۔ان کاکہنا تھا کہ آسٹریلیا،بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے اپنی 3 فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے۔ آئی سی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو فائنل کھیلنا چاہیے اور میرے خیال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل تک ضرور رسائی حاصل کرے…

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز )سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس پہلے کوارٹر سے ہی میچ میں چھائی رہی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم سرفہرست ہے۔ کینیڈا کی جانب سے شان ڈیوس نے میچ کے پانچویں اور ہربیر سدھو نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو دو کی برتری دلا دی ، تاہم میچ کے دوسرے کوارٹر میں ابوبکر محمود نے پیلنٹی کارنرز پر اوپر تلے دو گول کر کے…

ٹی 20ورلڈ کپ 2024کیلئے کیوی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ قیادت کین ولیمسن کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں فن ایلن، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل ہیں، اس کے علاوہ جیمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مائیکل سینٹنر، ٹم ساؤتھی اور ایش سوڈھی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں بین سیئرز کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا اور ویسٹ انڈیز…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں آج میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا ۔ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے آج لازمی جیت درکار ہے ۔ چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں کل لاہور میں میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے کل کی جیت لازمی ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا ۔ اس سے قبل چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں…

چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات

لاہور(قیوم زاہد سے ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان آمد پر چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم

لاہور(قیوم زاہد سے )پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سیریز جیتیں، پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھیں گے، ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھ کر کھیل رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پرمشتمل ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ سے قبل قومی کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کوشش ہے کہ ( نیوزی لینڈ کے خلاف ) سیریز جیتیں، مجھے سب لڑکوں پر یقین ہے، یہی لڑکے اچھا کھیل پیش کریں گے،انہوں نے کہا کہ پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھیں گے۔ ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کا…

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، پانچ میچوں کی ایک ایک سے برابر ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا ہے۔ دوسری جانب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاک نیوزی چوتھے ٹی 20 میچ میں بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دے دی۔140 بے سہارا و یتیم بچے قذافی…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود رہا اس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ بغیر کسی نتیجے کے منسوخ کر دیا گیا تاہم ایک روز کے وقفے کے بعد دوسرا میچ آج راولپنڈی میں ہو گا۔ دونوں ٹیمیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، گزشتہ روز بھی راولپنڈی میں خراب موسم کے باعث نیوزی…

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،بارش کا امکان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پاکستان کے کپتان بابر…

ٹام بلنڈل اور رزیک فاولکس انجریز کا شکار ایلن اور ایڈملن کی جگہ کیوی سکواڈ میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فاولکس کو فن ایلن کمر اور ایڈم ملن ٹخنے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث کیوی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،ٹام بلنڈل نے گذشتہ سال بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا، زیک فولکس ڈیبیو کے منتظر ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان میں 5ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے بیشتر اسٹار کرکٹرز سے محروم سکواڈ کا اعلان کیا تھا،راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ڈیرل مچل، کین ولیمسن، میٹ ہینری،ٹرینٹ بولٹ، لوکی فرگوسن اور گلین فلپس نے آئی پی ایل کھیلنے کو ترجیح دی، ڈیون…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے آج رات پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے آج رات پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن 15، 16 اور 17 اپریل پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔قومی کرکٹرز کل شام اسلام آباد کے ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔ 17 اپریل کو دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ پریس کانفرنس کا بھی انعقاد ہوگا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی، کیوی کے خلاف قومی سکواڈ کے 18 رکنی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 9 اپریل کو کیا جائے گا۔ بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، شاداب خان اور افتخار احمد سکواڈ کا حصہ ہونگے، اعظم خان،شاہین شاہ آفریدی ،نسیم شاہ اور زمان خان کو بھی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ابرار احمد اور اسامہ میر میں سے ایک کھلاڑی سکواڈ کا حصہ بنے گا۔محمد عثمان، عماد وسیم اور محمد عامر سکواڈ…

پاک نیوزی ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(قیوم زاہد) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ۔ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی ٹکٹیں آج سے لاہور اسلام آباد راولپنڈی گوجرانوالہ سیالکوٹ ملتان پشاور اور کراچی میں مختلف TCS ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی۔ شائقین کسی بھی نامزد کردہ TCS ایکسپریس سینٹرز سے سیریز کے لیے فزیکل ٹکٹ خرید سکتے ہیں ۔ اس…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو پہلی بار نیوزی لینڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ کیوی اسکواڈ میں مائیکل بریسویل کپتان کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین، ڈین فاکس کرافٹ، جوش کلارکسن، جیکب ڈفی، بین لسٹر، کول مک کونچی، ایڈم ملنے، جمی نیشم، بین سیئرز، ٹم سائفرٹ، ایش سودھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ٹم رابن سن اور ول اورار کی…

شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سلیکشن کمیٹی فاسٹ باؤلر کو ورلڈ کپ سے قبل آرام دینا چاہتی ہے۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتی ہے۔ سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں اور مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ان کی رفتار…

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت

لاہور(پاک تر ک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے پاکستان کیلئے تربیتی و فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے انتخابات کیلئے اجلاس ہوا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی میرٹ اور کارکردگی پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 9 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے والے کھلاڑیوں کو کیمپ میں شامل کیا…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے 14اپریل کوپاکستان پہنچے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔کیوی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 17 ماہ کے عرصے میں اس کا تیسرا دورۂ پاکستان ہوگا، اس سے قبل اس نے دسمبر 2022/ جنوری 2023 میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اسی سال کے آخر میں 10 وائٹ بال میچوں میں حصہ کیلئے پاکستان آئی تھی یہ میچز لاہور، راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے گئے تھے۔ ٹی20 سیریز کے تمام…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے اپریل میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ دونوں کرکٹ بورڈز نے شیڈول پر بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کے وینیو کیلئے لاہور اور راولپنڈی کا نام سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More