پاکستان نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی تکمیل کیلئے چین سے مدد مانگ لی
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی تکمیل کیلئے چین سے مدد مانگ لی۔
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پن بجلی کے دو منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے چینی حکام سے تعاون مانگ لیا ہے۔
وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ پیشرفت اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین ژانگ جیانگوا کے ساتھ دیایوتیائی گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران ہوئی۔
احسن اقبال جو جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) اجلاس کے اگلے دور کی تیاری کیلئے بیجنگ میں ہیں نے کہاکہ…