براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

پاکستان ایک اور الیکشن کے لئے تیار

از:سہیل شہریار پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024اپنے کلائیمکس پر پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔اور ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 22ہزار سے زائد امیدوار آج اپنی انتخابی مہمات مکمل کرلیں گے۔ جس کا وقت شب 12بجے ختم ہوجائےگا۔ پاکستان میں عام انتخابات اپنے وقت مقررہ سے چھ ماہ سے زائد تاخیر کے بعد اب جمعرات 8فروری 2024کو منعقد ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر کے عوام اپنے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے اراکین منتخب کریں…

یونان، ترکیہ: ہوا اور سمندر میں طاقت

از: سہیل شہریار ترکی کو F-16 طیاروں اور اپ گریڈ کٹس کی خریداری کے جوابی وزن کے طور پر یونان کو 40 F-35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی امریکی منظوری نے ایجیئن میں افواج کے توازن کے بارے میں بحث کو پھر سے جنم دیا ہے۔ایتھنز کے پہلے سے مختص دفاعی خریداری کے پروگرام کی بنیاد پر 2030 میں افواج کا توازن کیسا نظر آئے گا۔اس کا اجما لی جائزہ پیش ہے اس جائزے میں اہم ہتھیاروں کے نظاموں میں یونانی-ترک طاقت کے توازن کوجانچنے کے لئے لڑاکاطیاروں، بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑیوں (ڈرونز)، فریگیٹس اور آبدوزوں -…

حکومت کے سفید ہاتھیوں سے چھٹکارا کون دلائے گا

از : سہیل شہریار وزارت خزانہ نے حکومت کے کاروباری اداروں کی مالی سال 2020-21اورمالی سال2021-22کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کے ان سفید ہاتھیوں نے دو مالی سالوں کے دوران 10کھرب 39ارب 50کروڑ روپے سے زیادہ کانقصان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی اایم ایف ) کی شرائط کے تحت تیارکی جانے والی اس رپورٹ کو سرکاری شعبے کے کاروباری اداروں کی جامع رپورٹ برائے سال 2020-22 کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیر جائزہ دونوں مالی سالوں میں…

استنبول میں مدفون صحابہ کرام ؓ کےمزارات

از : سہیل شہریار استنبول کو عربی بولنے والے مشرق وسطیٰ کے ممالک کےمختلف شہروںکے بعد سب سے زیادہ صحابہ کرام ؓ کے مزارات کا امین ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ استنبول کے تاریخی شہر میں مدفون صحابہ کرام کی تعداد 24سے 30 تک بتائی جاتی ہے۔ ان میں دو طرح کے مزارات شامل ہیں۔ پہلی قسم مزار اور دوسری قسم مقام کہلاتی ہے ۔ ان میں فرق یہ ہے کہ مقام صحابہ کرام سے محبت میں بنائے انکےعلامتی مزارات ہیں ۔ بات آگے بڑھانے سے پہلے یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوںکہ یہاںصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مزارات کی…

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ اور گیم پلان

آر اے شمشاد بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ کا شائقین کرکٹ کو بے صبر سے انتظار ہے ۔ یہ مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں ہوگا ۔ ابھی تک آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں اپنے پہلے دو میچز جیت کر ٹورنامنٹ کا اچھا آغاز کر چکے ہیں ۔ پاکستان نے نیدر لینڈز اور سری لنکا کو شکست دی تھی ۔ بھارت نے آسٹریلیا اور افغانستان کیخلاف کامیابی حاصل کی تھی ۔ اس سٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے حوالے سے بات کی جائے تو ٹاس جیتنے والی ٹیم کا پلڑا…

ورلڈ کپ 2023کے میزبان 10بھارتی سٹیڈیمز

آر اے شمشاد کرکٹ شائقین کو بے 5اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے کیونکہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا آغازہو گا ۔ دنیا کی دس بہترین ٹیمیں بھارت کے دس سٹیڈیمز میں ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن کا افتتاحی کھیل 2019 کے فائنل کا ری پلے ہوگا، جس میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا نیوزی لینڈ سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔2023 ایڈیشن کا فائنل اسی مقام پر 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) مقابلہ 10 اسٹیڈیموں میں منعقد کیا جائے گا، جنوب میں چنئی سے…

ورلڈ کپ میں زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑی میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے ۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 5اکتوبر سے آغازہو گا ۔میگا ایونٹ میں اپنی سو فیصد سے زیادہ کارکردگی دکھانے کیلئے ہر کھلاڑی بے چین نظر آتا ہے کیونکہ اس بڑے ایونٹ میں یادگار پرفارمنس کو مدتوں یاد رکھا جا سکتا ہے ۔ ویسے تو ہر ٹیم کے کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے ملک کیلئے کچھ نہ کچھ کرنے کی تمنا لئے اپنی بھرپور تیار کرتے ہیں تاہم کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جن اپنے ملک کیلئے کچھ ایسے کارہائے نمایاں انجام دے دیتے ہیں جو ہمیشہ یاد…

ترکیہ نے برصغیر سے یورپ تک الگ تجارتی راہداری منصوبے پر کام شروع کر دیا

از : سہیل شہریار ترکیہ نے حالیہ جی۔ 20سربراہی اجلاس میں اتفاق کئے گئے ہندوستان-مشرق وسطی تجارتی راہداری منصوبے میں اسے شامل نہ کئے جانے کے بعد اس کے متبادل کےطور پر ایک اور تجارتی راہداری کی تعمیر کے لئے گفت و شنید تیز کر دی ہے۔یہ راہداری برصغیر کومتحدہ عرب امارات ،قطر ،عراق اور ترکیہ کے راستے یورپ سے ملائے گی۔ ترک وزارت خارجہ کی رپورٹ کے مطابق 20سربراہی اجلاس میں طے پانے والے ہندوستان-مشرق وسطی -یورپ تجارتی راہداری منصوبے میںایشیا کو یورپ سے…

بھارتی ہٹ دھرمی ،شائقین کرکٹ کا پاک بھارت دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ

آر اے شمشاد شائقین کرکٹ کو ورلڈ کپ سے بھی زیادہ اگر کسی میچ کا انتظارہوتا ہے تو وہ ہے پاک بھارت مقابلہ ،نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں کرکٹ شائقین موجود ہیں وہ اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے پلاننگ کئی ماہ سے شروع کردیتے ہیں ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈز کے رویے ناقابل فہم ہی کہے جا سکتے ہیں ۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے اور اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہیں تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث شائقین کرکٹ کا اس دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔سپرفور…

ایشیا کپ ،بھارت7،سری لنکا 6جبکہ پاکستان 2مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر چکا

آر اے شمشاد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز 30اگست سے ہوگا ۔ میگا ایونٹ 17ستمبر کو تک جاری رہے گا ۔ٹرافی کی جنگ کیلئے 6ٹیمیں جدوجہ کریں گی۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔ دوسرا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پالیکیے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ روایتی حریفوں پاکستان اوربھارت کے درمیان 2ستمبر کو کینیڈی میں جوڑ پڑے گا ۔ ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظارہے ۔ سیریز کا چوتھا میچ افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان…

اینڈرائیڈ فون کی اسکرین پر سبز نقطے کا کیا مطلب؟

زین شہریار کیا آپ نے کبھی اپنے اینڈرائیڈ فون کی اسکرین کے اوپر کونےمیں سبز نقطے کو دیکھا ہے؟ اگر جواب "ہاں" ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ یہ ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہے کہ کوئی آپ کی حرکات کو دیکھ رہا ہے۔ یہ سبزڈاٹ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک ایپ آپ کے اینڈرائیڈ فون پر موجود سینسرآپ کا مائیکروفون یا کیمرہ استعمال کر رہا ہے۔ وہ مکمل طور پر معصوم وجوہات کی بنا پر ظاہر ہو سکتے ہیں، مثال کے طور پر اگر آپ وائس ریکارڈر ایپ استعمال کر رہے ہیں یا کال کر رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو سبز نقطہ…

700 سال سے سمندروں پر حکمرانی کرنے والی دنیا کی 10ویں بڑی بحری قوت، ترک بحریہ

(آصف سلیمی) صدیوں پر محیط بھرپور تاریخ کی حامل ترک بحریہ، جسے ترک زبان میں "Türk Deniz Kuvvetleri" کہا جاتا ہے۔ بحیرہ روم میں ایک مضبوط قوت کے طور پر اپنی ابتدا سے لے کر علاقائی بحری سلامتی میں ایک کلیدی کھلاڑی کے طور پر اپنے جدید کردار تک، ترک بحریہ آج دنیا کی بہترین بحری افواج میں شامل ہے۔ ورلڈ ڈائرکٹری آف ماڈرن ملٹری وار شپس (WDMMW) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 36 ممالک میں سب سے مضبوط بحری طاقت کا رکھنے والے ممالک میں ترک بحریہ کا 10 واں نمبر ہے۔ ترک بحریہ کی تاریخ کا سلطنت عثمانیہ سے ملتی…

31کھرب ڈالرز کے مقروض امریکہ کی معاشی ریٹنگ میں کمی، دنیا کے لیے خطرے کا نشان

آصف سلیمی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی۔ فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو AAA سے کم کرتے ہوئے AA+ کر دیا ہے۔ فچ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ، امریکا کی درجہ بندی کو اگلے تین سالوں میں متوقع مالیاتی بگاڑ،تیزی سے بڑھتے ہوئے عام سرکاری قرضوں کے بوجھ اور درجہ بندی کے ساتھیوں کی نسبت گورننس میں ابتری ظاہر کرنے کے لیے نیچے کیا گیا ہے۔ جبکہ دیگر عوامل میں…

کینیڈا امیگریشن کے لیے آپ کس کیٹیگری میں اپلائی کر سکتے ہیں؟

(سید اعجاز گیلانی) کینیڈا رقبے کے لحاظ سے روس کی ریاستوں کی الگ حیثیت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ کینیڈا کو موجودہ دنیا کے پرامن اور فلاحی ممالک میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ یہ معدنی وسائل سے مالامال ملک ہے جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پانی کے ذخائر موجود ہیں۔ ملٹی کلچرل ازم کینیڈا کی خاص پہچان ہے جہاں مختلف ذات پات ،قومیتوں اور رنگ و نسل کے لوگ پر امن طریقے سے رہتے ہیں اور سب کو یکساں شہری حقوق حاصل ہیں۔ کینیڈا کی آبادی لگ بھگ ساڑھے تین کروڑ ہے۔ کینیڈا میں بزرگ افراد ملازمتیں چھوڑ…

پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان شراکت داری میں تیزی سے کھلتی نئی راہیں

ڈاکٹر علی عواض العسیری، سابق سعودی سفیر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا چیلنجز سے بھرپور مگر نتیجہ خیز دور اپنے اختتام کے قریب ہے جس میں پالیسی سازی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اس دوران شہباز شریف نے سٹریٹیجک قدم اٹھاتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت کے شعبے میں تعلقات کو مزید گہرا کیا۔ خلیجی تعاون کونسل کی رکن ان معیشتوں نے بھی پاکستان کی معاشی بحالی اور استحکام میں اپنا حصہ ڈالنے کی رضامندی ظاہر کی۔ پاکستان…

پاکستان کیلئے زیادہ ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد ٹی ٹونٹی کی بہتات کے زمانے میں کسی بھی کھلاڑی کا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنا ایک خوشگوار لمحہ ہوسکتا ہے کیونکہ کہا یہی جاتا ہے کہ کرکٹ کا اصل حسن تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے ۔پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پہلے ٹیسٹ میں فتح اپنے نام کرلی ہے ۔ سعود شکیل کی اس شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے ۔اس سے قبل بھی کچھ پاسکتانی کھلاڑی یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں ۔ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑیوں میں جاوید میانداد اوریونس…

روس یوکرین جنگ کے 500دن

از سہیل شہریار روس اوریوکرین کےدرمیان جاری جنگ کے 500 دن پورےہو گئے ہیں اور اس جنگ نے دونوں متحارب ملکوں سمیت عالمی معیشت کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔اس عرصے میںجہاںعالمی منڈی میں اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے عالمی سطح پر منفی اقتصادی اثر پڑا وہیں توانائی کے شعبے میں بھی روس کی گیس اور تیل پر پابندیوں کے شدید اثرات دیکھنے میں آئے ۔ 500 دنوں کے دوران، روس نے فوجی اخراجات میں اضافہ کیا اور خاص طور پر مغربی ممالک سے پابندیوں اور تجارتی پابندیوں سے متعلق مشکلات کا سامنا کیاروس کے…

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد براہ راست اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟

اگر آپ كینیڈا میں ملازمت ڈھونڈھ رہے ہیں اور دھوكوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ مستند ریكروٹمنٹ ایجنسیز كی لسٹ یہ ہے ۔۔۔ آپ بغیر كسی ایجنٹ كے ڈایریكٹ ملازمت كے لیے اپلایی كر سكتے ہیں ۔۔۔ تفصیلات موجود ہیں ۔ 1۔Insight Global(قیام 2001)لوکیشن ،کیلگری، ٹورنٹو، اور وینکوور، کینیڈا؛ امریکہ میں متعدد مقامات۔ ترجیحی شعبے :آئی ٹی، انجینئرنگ، حکومت، صحت کی دیکھ بھال، سیلز، اکاؤنٹنگ اور فنانس، آؤٹ سورسنگ Insight Global صنعتوں کی ایک وسیع رینج کی خدمت کرنے والی کینیڈا کی ایک سرکردہ بھرتی فرم ہے۔2001…

محمد علی کی ساتویں برسی ، رنگ کا بے تاج بادشاہ آج بھی دنیا بھر کے پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہے

از سہیل شہریار باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور دنیا بھر میں کھیلوں اور رفاہ عامہ کے کاموں کے حوالے لازوال شہرت پانے والے سب سے مشہور لوگوں میں سے ایک محمد علی کی وفات کو آج سات سال ہو چکے ہیں۔ علی کو نہ صرف ان کے کھیلوں کے کارناموں کے لیے یاد کیا جاتا ہے، بلکہ ان کے غیر متزلزل کردار، اخلاقی اقدار اور ان چیلنجوں کے لیے بھی یاد کیا جاتا ہے جن کا اس نے ایک سیاہ فام آدمی کے طور پر ایک ایسے وقت میں سامنا کیا جب وہ ایک بہت زیادہ سفید فام اور عیسائی ملک میں نسلی تناؤ کا سامنا کر رہے…

طیب اردوان کی جیت: اسباب، اثرات

عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ اندازہ لگایا جا رہا تھا ، ترکیہ (ترکی)کے رن آف الیکشن میں طیب اردوان صدر منتخب ہوگئے ۔ انہوں نے باون فیصد سے تھوڑے زیادہ ووٹ لئے۔ ترکیہ کے آئین کے مطابق صدر کے لئے پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ لینا لازمی ہیں۔ طیب اردوان نے باون فیصد ووٹ لے کر اگلے پانچ سال کے لئے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ ایوان اقتدار میں انہیں اکیس سال ہوچکے ہیں، بظاہر اب ان کا اقتدار چھبیس سال تک طویل ہوگا۔ ممکن ہے اگلی بار وہ پھر الیکشن لڑیں اور کیا خبر جیت بھی جائیں۔ طیب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More